اسرائیل کیساتھ تعلقات کی بحالی کے لئے سعودیہ عرب نے اپنی پوزیشن واضح کردی

 سعودی عرب نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ فلسطین کے دو ریاستی حل کے بغیر اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں لائیں گے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے نو منتخب ویراعظم نیتن یاہو نے امریکا مزید پڑھیں

مودی سرکارکی اسلام دشمنی کھل کر واضح؛ 7 مساجد پر جرمانہ

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں لاؤڈ اسپیکر پر اذان دینے پر 7 مساجد کو پانچ پانچ ہزار روپے جرمانہ ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتراکھنڈ کے علاقے ہریدوار میں ہائی کورٹ نے لاؤڈ اسپیکر پر مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم رشی سوناک پر سفر کے دوران سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر جرمانہ

برطانیہ کے پولیس نے سیٹ بیلٹ نہ باندھنے کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے وزیراعظم رشی سوناک کو 100 پاؤنڈ جرمانے کا نوٹس بھیج دیا۔ عالمی میڈیا رپورٹ کے مطابق قانون کے تحت وزیراعظم رشی سوناک کو 100 مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم نے قانون کی خلاف ورزی پرمعافی مانگ لی

 برطانیہ کے وزیراعظم رشی سوناک نے اپنی گاڑی میں سفر کے دوران سیٹ بیلٹ نہ باندھنے پر عوام سے معافی مانگتے ہوئے اپنی اس عادت کو ختم کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق نومنتخب وزیراعظم رشی مزید پڑھیں

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے ٹیچر سمیت ایک فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نے جنین میں چھاپے کے دوران ٹیچر سمیت ایک فلسطینی کو گولی مار کر شہید کر دیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق جنوری میں مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کے ہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد مزید پڑھیں

روسی صدر نے پاکستان کو جنوبی ایشیا میں اہم شراکت دار ملک قرار قرار دیدیا

صدر پیوٹن نے پاکستان کو جنوبی ایشیا اور عالم اسلام میں روس کا اہم شراکت دار ملک قرار دیتے ہوئے دوطرفہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے کے لیے روس کی بھرپور دلچسپی ظاہر کردی۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے روس مزید پڑھیں

سعودی عرب کا مستقبل میں مالی امداد مشروط شرائط پر دینے کا عندیہ

 سعودی عرب نے مستقبل میں بغیر کسی شرط کے مالی امداد نہ دینے کا عندیہ دے دیا۔غیرملکی خبرایجنسی کو انٹرویو میں سعودی عرب کے وزیرخزانہ محمد الجدعان نے کہا کہ سعودی عرب بغیر کسی شرط کے براہ راست گرانٹس اور مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کا مستعفی ہونے کا اعلان

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن نے اقتدار چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے، وہ اگلے ماہ وزارت عظمی کی ذمہ داریاں چھوڑ دیں گی۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیوزی لینڈ کی وزیراعظم 7 فروری تک اپنے فرائض سرانجام مزید پڑھیں