نام”محمد” سال 2022 میں نیدرلینڈز میں دوسرا سب سے زیادہ مقبول نام رہا

سال 2022 میں نیدرلینڈز میں نومولود بچوں کے رکھے جانے والے مقبول ناموں کی فہرست سامنے آگئی جس میں نام “محمد” دوسرا سب سے زیادہ مقبول نام رہا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈچ سوشل انشورنس بینک نے حال مزید پڑھیں

کیون مک کارتھی امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر منتخب

ری پبلکن رہنما کیون مک کارتھی 216 ووٹ حاصل کر کے امریکی ایوانِ نمائندگان کے اسپیکر منتخب ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مک کارتھی کے مدِمقابل ڈیموکریٹ حکیم جیفریز نے 212 ووٹ حاصل کیے۔ رپورٹس کے مطابق اسپیکر منتخب ہونے مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز نے ایک اور فلسطینی نوجوان کو سر پر گولی مار کر شہید کر دیا

شمالی مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر نابلس میں اسرائیلی فورسز نے نام نہاد چھاپے کے دوران 16 سالہ فلسطینی لڑکے کو شہید کر دیا۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق 16 سالہ امیر ابو زیتون کو سر پر گولی مار کر مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی کی پاکستان کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ کو دی گئی دھمکیاں قابل مذمت ہیں: امریکا

امریکا نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سمیت پاکستان کی اعلیٰ سیاسی قیادت کو دی گئی دھمکیوں کی مذمت کرتے ہوئے ایک بار پھر طالبان سے افغان سرزمین مزید پڑھیں

دہشتگردی کے خلاف دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے: امریکا 

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا کہ افغان طالبان اپنے وعدے پورے مزید پڑھیں