چین میں کورونا نے تباہی مچا دی، یومیہ کیسز کی تعداد 10 لاکھ تک جا پہنچی

 چین کے صنعتی صوبے ژجیانگ میں کورونا کے ایک دن میں 10 لاکھ نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور اس تعداد کے دگنا ہونے کے خدشات بڑھ گئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین میں زیرو کورونا ٹالیرنس پالیسی کے مزید پڑھیں

بین الاقوامی یوکرین جنگ پرمذاکرات چاہتے ہیں، لیکن مغربی ممالک انکار کر رہے ہیں،روسی صدر

 روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ یوکرین کے معاملے پر تمام فریقوں کے ساتھ بات چیت کے لیے تیار ہیں لیکن مغربی ممالک مذاکرات سے انکار کررہے ہیں۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے صدر ولادیمیر مزید پڑھیں

افغان طالبان نے خواتین کے این جی اوز میں کام کرنے پر پابندی لگادی

افغانستان میں قائم طالبان حکومت نے بین الاقوامی اور مقامی این جی اوز میں خواتین کے کام کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق وزارت معاشی امور کی طرف سے لاگئی جانے والی پابندی کا اطلاق مزید پڑھیں

بھارت میں پاکستان زندہ باد کے نعرے، 5 نوجوان گرفتار

 بھارتی ریاست بہار میں بیڈمنٹن میچ میں پاکستان زندہ باد کے نعرے لگانے پر 5 نوجوانوں کو گرفتار کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست بہار کے علاقے بھوجپور میں ایک بیڈمنٹن میچ کے آخر میں فاتح ٹیم کے کپتان نے مزید پڑھیں

مودی حکومت کی مسلم دشمنی، شاہی عید گاہ مسجد کی جگہ مندر کی تعمیر کا منصوبہ

 بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے متھرا کی عدالت نے بھگوان کرشنا کی جنم بھومی کا جائزہ لینے کے لیے شاہی عیدگاہ مسجد کے سروے کا حکم دیدیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مقامی ہندو تنظیم نے تاریخی شاہی عید گاہ مسجد مزید پڑھیں

پیرس میں کردش کلچرل سینٹر اور ہیئرڈریسنگ سیلون میں فائرنگ، 3 افراد ہلاک

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں کردش کلچرل سینٹر اور ہیئرڈریسنگ سیلون میں 69 سالہ مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 3 افراد کو قتل اور مزید 3 کو زخمی کردیا۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق عینی شاہدین اور مزید پڑھیں

یوکرین کبھی ہتھیار نہیں ڈالے گا، یوکرینی صدر کا امریکی کانگریس سے خطاب

یوکرینی صدر کا حملوں کے بعد پہلی بار امریکا کا دورہ ، امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی۔یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے واشنگٹن ڈی سی میں نے امریکی کانگریس سے خطاب میں اس عزم کا اظہار کیا کہ یوکرین مزید پڑھیں