افغان طالبان نے خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی لگا دی

افغان طالبان نے خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی کا سرکاری طورحکم جاری کردیا گیا۔ افغان وزارت تعلیم کے مطابق یونیورسٹیوں کو طالبات کے داخلے پر پابندی کا نوٹس جاری کیا گیا ہے جس میں طالبات کو داخلہ نہ دینے مزید پڑھیں

عراق میں سیکیورٹی صورتحال پر خلیجی اور یورپی ممالک کے سربراہان کا اہم اجلاس

عراق میں سیکیورٹی کی صورت حال کے حوالے سے مشرق وسطیٰ اور یورپی ممالک کے سربراہان کا اجلاس کا آغاز اردن میں شاہ عبداللہ دوم کی میزبانی میں ہوگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اردن کے بحیرہ مردار کے مزید پڑھیں

امریکی تاریخ میں پہلی بار صدر کیخلاف کانگریس کی مجرمانہ کارروائی

امریکی تاریخ میں پہلی بارکسی صدرکیخلاف کانگریس کی جانب سےمجرمانہ کارروائی کی ہدایت کردی گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق کانگریس کی کمیٹی نے امریکا کے سابق صدرڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف 4 مجرمانہ الزمات کی متفقہ طورپر سفارش کردی۔ مزید پڑھیں

امریکا کی پاکستان کود ہشت گردی کے خلاف جنگ میں مدد کی آفر

امریکا نے پاکستان کو کالعدم جماعت تحریک طالبان پاکستان کے خلاف جنگ میں مدد کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کو شکست دینا دونوں ممالک کا مشترکہ مفاد ہے۔ اسی دوران امریکا نے بھارت اور پاکستان کو اپنے مزید پڑھیں

بھارت ہندو قوم پرست ریاست بن رہی ہے: امریکی رکن کانگریس

امریکا کے رکن کانگریس اینڈی لیون نے کہا ہے کہ بھارت سیکولر جمہوریت کے بجائے ہندو قوم پرست ریاست بننے کے خطرے سے دوچار ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکی ایوان نمائندگان میں اظہار خیال مزید پڑھیں

چین کا مقابلہ کرنے کیلیے جاپان پر تولنے لگا، دفاعی بجٹ میں تاریخی اضافے کا فیصلہ

 جاپان کے وزیراعظم نے اعلان کیا ہے چین کے اسٹریٹیجک چیلنج کا مقابلہ کرنے کے لیے دفاعی پالیسی میں نمایاں تبدیلی کی منظوری دیدی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا نے پریس کانفرنس میں مزید پڑھیں