امریکا کا چینی کمپنیوں کو تجارتی بلیک لسٹ میں شامل کرنے کا پلان

امریکا نے چپ بنانے والی یانگزے میموری ٹیکنالوجیز (وائی ایم ٹی سی) سمیت چین کی 36 کمپنیوں کو تجارتی پابندی کی فہرست میں شامل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے جس سے ان کمپنیوں کو مخصوص امریکی اجزا کی خریداری سے مزید پڑھیں

برطانیہ کا غیر قانونی پناہ گزینوں کو بے دخل کرنے کا منصوبہ

برطانوی وزیراعظم رشی سنک نے غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہونے والے تارکین وطن سے نمٹنے کے لیے پارلیمنٹ میں 5 نکاتی منصوبے پر تقریر کرتے ہوئے اپنا پالیسی بیان دیدیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی مزید پڑھیں

 جماعت اسلامی بنگلادیش کے امیر دہشت گردی کے مقدمے میں گرفتار

 بنگلادیش میں جماعت اسلامی کے امیر ڈاکٹر شفیق الرحمان کو دہشت گردی کے الزامات پر گرفتار کرلیا گیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلادیش کے دارالحکومت میں جماعت اسلامی کے امیر کو گرفتار کر کے اُن کے خلاف دہشت مزید پڑھیں

برطانیہ میں شدید برفباری سے نظام زندگی متاثر، ڈیڑھ سو پروازیں منسوخ

برطانیہ میں شدید برفباری سے مواصلات کا نظام بری طرح متاثر ہوگیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکاٹ لینڈ کے علاقے ایبر ڈین شائر میں درجہ حرارت منفی 15 تک گر گیا جبکہ ویلزمیں درجہ حرارت منفی 8 ریکارڈ کیا مزید پڑھیں

کابل میں چائنا ہوٹل پر حملہ، کم از کم تین افراد ہلاک

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں چینی باشندوں کے ہوٹل پر حملہ کرنے والے تینوں حملہ آوروں کو ہلاک کردیا گیا۔افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ کابل میں ہوٹل پر حملہ تین حملہ آوروں کی ہلاکت مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی دہشت گردی جاری، چھت پر کھڑی نوجوان لڑکی کو سر پر گولی مار کر شہید کردیا

 مغربی کنارے میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران اسرائیلی فوج نے چھت پر کھڑی 16 سالہ فلسطینی نوجوان لڑکی کو براہ راست فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی لڑکی کی شہادت کا واقعہ جنین میں مزید پڑھیں

بھارت میں منڈوس طوفان کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک

بھارت کی جنوبی ریاست تامل ناڈو میں آنے والے سمندری طوفان مینڈوس نے تباہی مچادی، جس میں چار افراد ہلاک جبکہ متعدد گھر مکمل تباہ ہوگئے ہیں۔ خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست تامل ناڈو کے مختلف اضلاع مزید پڑھیں