غیرقانونی تارکین وطن کو روکنے کیلئے برطانیہ اور فرانس میں معاہدہ

غیر قانونی تارکین وطن کو روکنے کیلئے برطانیہ اور فرانس نے 75 ملین ڈالر مالیت کا معاہدہ کرلیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس اور برطانیہ نے چینل عبور کرنے والے تارکین وطن کی ریکارڈ تعداد کو ختم کرنے کے مزید پڑھیں

امریکی صدر جی 20 اجلاس میں شرکت کیلئے انڈونیشیا پہنچ گئے

امریکی صدر جو بائیڈن جی 20 اجلاس میں شرکت کے لیے انڈونیشیا پہنچ گئے ہیں۔ جی 20 سربراہی اجلاس میں جوبائیڈن پہلی بار چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کریں گے جبکہ ملاقات میں تائیوان، یوکرین جنگ اور شمالی کوریا کے مزید پڑھیں

ترکیہ: استنبول میں دھماکا، 5 افراد ہلاک

ترکیہ کے شہر استنبول میں زوردار دھماکےکے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ ترک میڈیا کے مطابق دھماکا استنبول کے تقسیم اسکوائرکی استقلال اسٹریٹ میں ہوا، دھماکامبینہ طورپر خود کش تھا۔ دھماکےکی جگہ پر امدادی کارروائیاں جاری مزید پڑھیں

امریکا میں ائیر شو کے دوران دو طیارے ٹکرا کر تباہ ہو گئے

امریکا میں ائیر شو کے دوران ہوا بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو طیارے ٹکرا کر تباہ ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں جاری دوسری عالمی جنگ کی یاد میں منعقدہ ایک ائیر مزید پڑھیں

میانمار کی فوج جمہوری حکومت کو فی الفور بحال کرے: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

 اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے میانمار کی فوجی قیادت سے مطالبہ کیا ہے کہ فی الفور ملک میں جمہوری حکومت کو بحال کریں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سربراہ انتونیو گوتریس نے میانمار مزید پڑھیں

جاپان کے وزیراعظم نے وزیر انصاف کو برطرف کردیا

جاپان کے وزیراعظم کِشیدا فُومیو نے وزیرِ انصاف ہاناشی یاسُوہیرو کو برطرف کردیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان کے وزیراعظم کِشیدا فُومیو نے وزیرِ انصاف ہاناشی یاسُوہیرو کو برطرف کردیا ہے جو اپنے متنازعہ بیان کے باعث شدید مزید پڑھیں

بھارتی سپریم کورٹ نے راجیو گاندھی قتل کے 6 مجرمان کو رہا کرنیکا حکم دے دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے راجیو گاندھی قتل کیس میں خاتون مجرمہ نالینی سمیت مزید 6 مجرموں کی 31 سال قید کی سزا بھگتنے کے بعد رہائی کا حکم دیدیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے مئی میں راجیو گاندھی مزید پڑھیں