ترکیہ کے صوبے بارتین کے میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 25 افراد جاں بحق ہوگئے. عالمی میڈیا کے مطابق بارتین کے آماسرہ کی کان میں دھماکے سے کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، 3 کی حالت نازک بتائی جار ہی مزید پڑھیں
ترکیہ کے صوبے بارتین کے میں کوئلے کی کان میں دھماکے سے 25 افراد جاں بحق ہوگئے. عالمی میڈیا کے مطابق بارتین کے آماسرہ کی کان میں دھماکے سے کئی افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، 3 کی حالت نازک بتائی جار ہی مزید پڑھیں
نائیجیریا میں سیلاب سے ہونے والی تباہی سے اب تک 500 افراد ہلاک ہوگئے جب کہ لاکھوں بے گھر ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نائیجیریا میں آنے والے سیلاب سے ملک کا بیشتر حصہ پانی میں ڈوبا ہوا ہے مزید پڑھیں
امریکی ریاست شمالی کیرولینا کے تفریح مقام پر مسلح شخص نے فائرنگ کرکے پولیس افسر سمیت پانچ افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فائرنگ کا واقعہ امریکی ریاست شمالی کیرولینا کے دارالحکومت رالی کے مزید پڑھیں
حرمین شریفین میں خواتین مشاورتی کونسل قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق حرمین شریفین میں خواتین کی مشاورتی کونسل قائم کی جائے گی۔ خواتین کی مشاورتی کونسل حرمین شریفین انتظامیہ کے سربراہ اعلی شیخ ڈاکٹر مزید پڑھیں
بھارت میں ہندو انتہاپسند غنڈوں نے ایک اورمسجد پر دھاوا پرتوڑ پھوڑ کی اورنمازیوں کو دھمکیاں دیں۔ مودی سرکار میں ہندو انتہاپسند منظم منصوبہ بندی سے مسلسل مساجد پرحملے کررہے ہیں۔ پولیس کی جانب سے ہندوانتہاپسند غنڈوں کے خلاف کارروائی مزید پڑھیں
عراقی پارلیمنٹ نے کرد سیاستدان عبداللطیف رشید کو ملک کا نیا صدر منتخب کر لیاعراقی پارلیمنٹ نے کرد سیاستدان عبداللطیف رشید کو نیا صدر منتخب کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کو عراقی پارلیمنٹ نے ملک کے مزید پڑھیں
شام کے سرکاری میڈیا کے مطابق دمشق کے قریب ایک فوجی بس پر بم دھماکے میں 18 فوجی جاں بحق اور 27 زخمی ہو گئے۔ سرکاری خبررساں ایجنسی سانا نے ایک فوجی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ دمشق کے دیہی مزید پڑھیں
روس کی جانب سے یوکرین کے 4 علاقوں کے غیر قانونی انضمام کے حوالے سے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں قرارداد پیش کی گئی جس میں 143 ملکوں نے ووٹنگ کی حمایت کی لیکن پاکستان سمیت چند ممالک نے مزید پڑھیں
عراق کے دارالحکومت بغداد پرراکٹ حملہ کیا گیا۔ راکٹ حملہ پارلیمنٹ کا اجلاس شروع ہونے سے کچھ دیر قبل کیا گیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق عراقی دارالحکومت بغداد پر راکٹ فائر کیے گئے۔ راکٹ حملے میں گرین زون کو نشانہ بنایا مزید پڑھیں
امریکی صدر جوبائیڈن نے سعودی عرب کو خبردار کیا ہے کہ اوپیک کی جانب سے تیل کی پیداوار میں کٹوتی پر ریاض کو نتائج بھگتنا ہوں گے۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا کہ وہ یہ تو مزید پڑھیں