بھارت خطرناک جگہ قرار، امریکا نے اپنے شہریوں کوسفر کرنے سے خبردار کردیا

امریکا نے اپنے شہریوں کو جرائم اور دہشت گردی کی وجہ سے بھارت کا سفر کرنے سے خبردار کیا ہے۔ واشنگٹن کی جانب سے جاری نئی ٹریول ایڈوائزری میں امریکی محکمہ داخلہ نے انڈیا ٹریول ایڈوائزری سطح کو ایک سے مزید پڑھیں

جرمنی کا پاکستان میں سیلاب متاثرین کیلیے ایک کروڑ یورو امداد دینے کا فیصلہ

 جرمنی نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے ایک کروڑ یورو امداد دینے کا اعلان کردیا۔ برلن میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پریس کانفرنس کے دوران جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئر بورک نے کہا کہ سیلاب کی مزید پڑھیں

امن نوبل انعام: بیلاروس کے ایکٹوسٹ، روس اور یوکرین کی تنظیموں کے نام

رائل سوئیڈش اکیڈمی نے رواں برس امن کے نوبل انعام سے بیلاروس کے انسانی حقوق کے لیے نہایت سرگرم اور اس پاداش میں اسیری کاٹنے والے ایلس بیایاٹسکی کے ساتھ ساتھ روس اور یوکرین کی انسانی حقوق کی تنظیموں ’’میموریل‘‘ مزید پڑھیں

کیوبن میزائل کرائسزبعد پہلی بارجوہری ہتھیاروں کے استعمال کا خطرہ انتہا پر ہے: امریکی صدر

امریکا کے صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ 1962 کے کیوبن میزائل کرائسز کے بعد پہلی بار جوہری ہتھیاروں کے استعمال کا خطرہ انتہا پر پہنچ چکا ہے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق امریکی صدر کا ڈیموکریٹس اراکین سے گفتگو مزید پڑھیں

تھائی لینڈ کے چائلڈ کئیر سینٹر میں فائرنگ، بچوں سمیت31 افراد ہلاک

تھائی لینڈ کے شمالی حصے میں سابق پولیس اہلکار نے چائلڈ کئیر سینٹر میں فائرنگ کر کے اہلیہ اور بچے سمیت 31 افراد کو قتل کر دیا۔ تھائی حکومت کے ترجمان کے مطابق فائرنگ کا واقعہ نونگ بوا لامفو میں مزید پڑھیں

امریکا میں سمندری طوفان ’ای این‘ سے ہلاکتوں کی تعداد 109 ہوگئی

امریکا میں سمندری طوفان ’ ای این‘ سے ہلاکتوں کی تعداد 109 ہوگئی ہے۔ امریکی میڈٰیا کے مطابق سمندری طوفان ’ای این ‘ کے باعث مختلف حادثات میں ہلاک افراد کی تعداد 109 ہوگئی ہے۔ طوفان سے سب سے زیادہ مزید پڑھیں