ہم پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنا چاہتے ہیں: ذبیح اللہ مجاہد

ترجمان اسلامی امارات ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنا چاہتے ہیں یہ رشتے ملتے جلتے ہیں ہمیں ایک دوسرے کی بہت ضرورت ہے۔ سچ ٹی وی کی اینکر پرسن بتول راجپوت کو خصوصی انٹرویو مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات، عالمی رہنماؤں کے اعزاز میں بادشاہ کا استقبالیہ

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں شرکت کے لیے آنے والے عالمی رہنماؤں کے اعزاز میں بادشاہ چارلس کی جانب سے بکنگھم پیلس میں استقبالیہ دیا گیا۔ امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کی اہلیہ جل بائیڈن نے مزید پڑھیں

امریکی صدر کی چین اور روس کو تنبیہ، دوبارہ انتخابات لڑنے کا فیصلہ

امریکی صدر جو بائیڈن نے چین اور روس کو زبردست وارننگ دی ہے اور امریکی معیشت کی بہتری کے لیے پُرامید ہیں جبکہ بہت سارے لوگ ان کے دوبارہ انتخابات لڑنے پر حیران ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ‘اے مزید پڑھیں

روس کاانتہائی جارحانہ قدم ، یوکرین کےجوہری پلانٹ پر حملہ کردیا

روس نے ایک بار پھر یوکرین میں واقع یورپ کے سب سے بڑے زاپوریژیا جوہری پاور پلانٹ کو نشانہ بنایا جس میں پلانٹ کو تو نقصان پہنچا تاہم خوش قسمتی سے ریکٹرز محفوظ رہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مزید پڑھیں

تائیوان پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، چین نے حملہ کیا توامریکا تائیوان کا دفاع کرے گا: جوبائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ تائیوان کے بارے میں امریکا کی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے، چین کے حملے کی صورت میں امریکا تائیوان کا دفاع کرے گا۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک انٹرویو میں مزید پڑھیں

جاپان میں سمندری طوفان سے تباہی پر وزیراعظم کا اظہارافسوس

وزیر اعظم شہباز شریف نے جاپان میں سمندری طوفان سے تباہی پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو موسمیاتی تبدیلی کی ہولناکیوں سے بیدار ہونے کی ضرورت ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے سوشل میڈیا پلیٹ مزید پڑھیں

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کو آج ونڈزر کیسل میں سپرد خاک کیا جائے گا

ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کو آج ونڈزر کیسل میں سپرد خاک کیا جائے گا، ان کی آخری رسومات آج ویسٹ منسٹر ایبے میں ادا کی جائیں گی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ملکہ برطانیہ الزبتھ کو ونڈزر کیسل میں سپرد خاک کرنے مزید پڑھیں

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شہبازشریف کی جوبائیڈن سے ملاقات ہوگی

وزارت خارجہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم یو این سیکرٹری جنرل اور امریکی صدر کے استقبالیے میں شرکت کریں گے جہاں ان کی امریکی صدر سے بھی بات چیت ہوگی۔ اعلامیےکے مطابق اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے77 مزید پڑھیں