امریکا مشرق وسطیٰ میں اپنے فوجی اڈّے بند کرے ورنہ حملے جاری رہیں گے؛ مجتبیٰ خامنہ ای

نومنتخب ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے اپنا پہلا آڈیو بیان جاری کردیا جس میں انھوں نے امریکا کو سخت پیغام دیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق نومنتخب سپریم لیڈر نے آبنائے ہرمز پر سخت مؤقف اختیار مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارت کا زائد المعیاد ویزے کے حامل افراد سے متعلق بڑا اعلان

متحدہ عرب امارات نے زائد المعیاد ویزے کے حامل افراد کے لیے نرمی کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان سمیت دیگر بیرون ملک مقیم افراد کو امارات واپسی کی اجازت دے دی ہے۔ ترجمان متحدہ عرب کے مطابق ایکسپائر ریزیڈنسی والوں مزید پڑھیں

مشرقِ وسطیٰ میں امریکی اڈے بند کیے جائیں، ورنہ حملے جاری رہیں گے: نومنتخب ایرانی سپریم لیڈر کا پہلا پیغام

نومنتخب ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای کا منتخب ہونے کے بعد پہلا پیغام سامنے آگیا۔ اپنے آڈیو پیغام میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ مجتبیٰ خامنہ ای نے شہداء کے خون کا بدلہ لینے کا اعلان کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ایرانی حملوں میں اسرائیل کی تباہی، تصاویر وائرل

ایرانی میزائلوں سے اسرائیل میں ہونے والی تباہی کے مناظر سامنے آگئے۔ اسرائیل میں موجود بھارتی خاتون رپورٹر نے ایرانی میزائلوں سے ہونے والی تباہی کے مناظر دکھائے۔ بھارتی رپورٹر گزشتہ دنوں بیت شمیش میں ایک بم شیلٹر (بنکر) پر مزید پڑھیں

ایران کے کویت اور بحرین میں امریکی اڈّوں پر میزائلوں اور ڈرونز سے حملے

ایران کی پاسدارانِ انقلاب نے کویت اور بحرین میں موجود امریکی فوجی اڈوں کو میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب کا کہنا ہے کہ کویت میں امریکی فوج کے تین اہم اڈوں کو نشانہ بنایا مزید پڑھیں