چین، روس اور فرانس نے جنگ بندی کے حوالے سے رابطہ کیا ہے: ایرانی نائب وزیر خارجہ

ایرانی نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ جنگ بندی کی پہلی اور بنیادی شرط یہ ہے کہ جارحیت دوبارہ نہ دہرائی جائے۔ ایران کا کہنا ہے کہ چین، روس اور فرانس سمیت کئی ممالک نے تہران سے جنگ بندی مزید پڑھیں

افغانستان میں دہشتگردوں کی پناہ گاہوں پر طالبان حکومت کو شدید تنقید کا سامنا

افغانستان میں دہشت گرد گروہوں کی موجودگی اور محفوظ پناہ گاہوں کے معاملے پر احمد مسعود نے افغان طالبان کی حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ طالبان حکومت پر سنگین الزامات نیشنل ریزسٹنٹ فرنٹ کے رہنما احمد مسعود مزید پڑھیں

ایران پر حملوں کی مخالفت، اسپین کے وزیراعظم کا ایک بار پھر سخت مؤقف

پیڈرو سانچیز نے ایک بار پھر ایران پر اسرائیل اور امریکا کے حملوں کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے جنگ کی مخالفت کی ہے۔ جنگ کی مخالفت پر اسپین کا مؤقف ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اسپین کے وزیراعظم نے مزید پڑھیں

ایران دھونس دھمکیوں، ناانصافی اور جارحیت کے سامنے کبھی نہیں جھکے گا: صدر مسعود پزشکیان

ایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے ایران پر جتنا سخت دباؤ ڈالا جائےگا ردعمل اتنا ہی سخت ہو گا۔ ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اپنے بیان میں کہا کہ ایران دھونس دھمکیوں، ناانصافی اور جارحیت کے سامنے کبھی مزید پڑھیں

چین کی ایران پر حملوں کی سخت مخالفت، امریکا سے حملے فوری روکنے کا مطالبہ

چین نے ایران پر ہونے والے امریکی و اسرائیلی حملوں کی مخالفت کرتے ہوئے حملے فوری طور پر روکنے کا مطالبہ کر دیا۔ چین نے ایران اور خلیجی ملکوں کی سلامتی اور خود مختاری کے احترام پر زور دیتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

بڑے پیمانے پر جنگ بھی ایرانی رجیم کو نہیں ہٹا سکتی، واشنگٹن پوسٹ نے امریکی انٹیلی جنس کی خفیہ رپورٹ شائع کردی

واشنگٹن پوسٹ نے امریکی انٹیلی جنس کی خفیہ رپورٹ شائع کردی۔ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بڑے پیمانے پر جنگ بھی ایرانی رجیم کو نہیں ہٹا سکتی ہے۔ ایران جنگ سے متعلق امریکی انٹیلی جنس رپورٹ میں سنسنی مزید پڑھیں

ٹرمپ کی دھمکی پر ایرانی صدر کا سخت ردعمل، ’’ایران آخری سانس تک دفاع کرے گا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کے بعد ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اپنی خودمختاری اور قومی سلامتی کے دفاع کے لیے آخری سانس تک ثابت قدم رہے گا۔ ایرانی صدر کا مزید پڑھیں

ایرانی میزائلوں کے حملوں سے اسرائیلی بنکرز بھی غیر محفوظ؟ بھارتی صحافی کے دعوے

اسرائیل میں موجود ایک بھارتی صحافی نے جنگی صورتحال کے دوران وہاں میڈیا پر عائد پابندیوں اور حملوں کے اثرات سے متعلق حیران کن دعوے کیے ہیں۔ بھارتی نیوز ادارے سادھنا نیوز سے وابستہ صحافی برج موہن سنگھ کے مطابق مزید پڑھیں