ثانیہ مرزا نے بڑی خوشخبری مداحوں کے ساتھ شئیر کردی

سابق بھارتی اسٹار ٹینس کھلاڑی ثانیہ مرزا نے مداحوں کو خوشخبری سنائی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ثانیہ مرزا کو دبئی اسپورٹس کونسل کی جانب سے کھیلوں کا سفیر مقرر کرلیا گیا ہے۔ اس حوالے سے خوشخبری ثانیہ مرزا نے مزید پڑھیں