احمد علی اکبر نے یمنیٰ زیدی سے شادی کی قیاس آرائیوں پر خاموشی توڑ دی

پاکستان کے شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار احمد علی اکبر نے خوبرو اداکارہ یمنیٰ زیدی سے شادی کی قیاس آرائیوں پر خاموشی توڑ دی، احمد علی اکبر اور یمنیٰ زیدی دونوں کا شمار ہی شوبز انڈسٹری کے سب سے زیادہ مزید پڑھیں

بشریٰ انصاری نے نواز شریف سے متعلق بیان کی وضاحت کردی

شوبز انڈسٹری کی لیجنڈری اداکارہ بشریٰ انصاری نے مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف سے متعلق اپنے بیان پر وضاحت پیش کردی۔ بشریٰ انصاری نے اپنے آفیشل انسٹاگرام اکاوْنٹ پر ایک ویڈیو بیان جاری کیا جس میں اُنہوں نے مزید پڑھیں

اداکارہ نے اپنی فلم سابق شوہر کے نام کرکے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا

اداکارہ فریال محمود نے کہا ہے کہ وہ جلد ہی ریلیز ہونے والی اپنی فلم ’وکھری‘ سابق شوہر کے نام کرنا چاہیں گی، جنہوں نے انہیں زندگی کے بہت سبق سکھائے اور انہیں مضبوط بنانے میں کردار ادا کیا۔ فریال مزید پڑھیں

ماہرہ خان کا شادی کے بعد چلنے پھرنے کیلئے واکنگ اسٹک کا استعمال، مداح پریشان

پاکستان سمیت بھارت میں یکساں مقبولیت رکھنے والی سُپر اسٹار ماہرہ خان نے چلنے پھرنے کے لیے ’واکنگ اسٹک‘ کا استعمال شروع کردیا۔ حال ہی میں ماہرہ خان کی دوست نینا کاشف نے اداکارہ اور اُن کے شوہر سلیم کریم مزید پڑھیں

ٹائم میگزین نے ٹیلر سوئفٹ کو 2023ء کی بہترین شخصیت قرار دے دیا

سال 2023 میں دنیا کی سب سے زیادہ اسٹریم ہونے والی میوزیکل آرٹسٹ ٹیلر سوئفٹ نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔ ٹائم میگزین نے امریکی گلوکارہ اور میگا پاپ اسٹار ٹیلر سوئفٹ کو ’پرسن آف دی ایئر‘ قراردے دیا۔ مزید پڑھیں

مقبول اداکارہ و پروڈیوسر نوشین مسعود انتقال کر گئیں

مقبول اداکارہ، ٹی وی میزبان، پروڈیوسر، ہدایت کار اور میڈیا پرسنالٹی نوشین مسعود طویل عرصے تک کینسر کے مرض میں مبتلا رہنے کے بعد انتقال کر گئیں۔ سینیئر اداکار عدنان صدیقی نے اپنی ٹوئٹ میں نوشین مسعود کی تصویر شیئر مزید پڑھیں