پاکستانی فیشن انڈسٹری کی ابھرتی ماڈل ٹریفک حادثے میں جاں بحق

پاکستانی فیشن انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی ماڈل رومیسہ سعید لاہور میں انتقال کرگئیں۔ ذرائع کے مطابق رومیسہ سعید کا تعلق فیصل آباد سے تھا اور وہ گزشتہ دنوں لاہورمیں ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوگئی تھیں۔ ذرائع کے مزید پڑھیں

پاکستان انٹرنیشنل اسکرین ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان انٹرنیشنل سکرین ایوارڈز کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کردیاگیا۔ تقریب کےلئے 24 ایوارڈز میں سے 22 نامزدگیوں کی فہرست جاری کردی گئی۔ بہترین فلم کیلئے نایاب، ٹیکسالی گیٹ اور عمرو عیار کو نامزد کیاگیاہے۔ پیسا ایوارڈز کی تقریب 22نومبر مزید پڑھیں

خواب میں عامر لیاقت کو دیکھا تھا، یاسر حسین کا انکشاف

معروف اداکار اور ہدایتکار یاسر حسین نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے مرحوم مذہبی اسکالر اور سیاستدان عامر لیاقت حسین کو خواب میں دیکھا تھا۔ اداکار یاسر حسین کا ایک پرانا انٹرویو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس مزید پڑھیں

حکومت کی جانب سے ہانیہ عامر کا اقوام متحدہ کے ساتھ مشن کا آغاز، نیا کردارکیا ہو گا؟

اقوام متحدہ پاکستان نے معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو نیا نیشنل گڈ وِل ایمبیسیڈر مقرر کر دیا ہے۔ تنظیم کے مطابق ہانیہ عامر خواتین کے حقوق، برابری اور بااختیاری کے فروغ میں اہم کردار ادا کریں گی۔ انسٹاگرام پر جاری مزید پڑھیں

مومنہ مستحسن کی سوشل میڈیا پر واپسی، مداحوں میں خوشی کی لہر

پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن ایک طویل وقفے کے بعد سوشل میڈیا پر واپس آ گئیں۔ مومنہ مستحسن کی واپس پر ان کے مداحوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن نے انسٹاگرام پر ایک خوبصورت منظر پر مزید پڑھیں

کراچی کی ٹوٹی پھوٹی سڑکوں میں چہل قدمی، مصطفیٰ قریشی کی گرنے سے ٹانگ ٹوٹ گئی

پاکستانی فلم انڈسٹری کے ممتاز اداکار مصطفیٰ قریشی کی کراچی میں واک کے دوران ٹوٹی سڑک میں گر کر ٹانگ ٹوٹ گئی۔ 700 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے مصطفیٰ قریشی کا کہنا ہے کہ وہ صبح مزید پڑھیں