ریمبو اور صاحبہ کے بیٹے کا اداکاری میں پہلا قدم، صارفین نے اہم مشورہ دے دیا

معروف فلمی جوڑی ریمبو (افضل خان) اور صاحبہ کے بیٹے احسن افضل خان نے بھی شوبز میں اپنا سفر شروع کر دیا ہے۔ اسٹار جوڑی کے نووارد اداکار اس وقت ڈرامہ لاڈلی میں جلوہ گر ہیں۔ والدین بیٹے کی کارکردگی مزید پڑھیں

اقرار الحسن نے اپنی خوشحال زندگی کا راز کھول دیا

اقرار الحسن پاکستان کے معروف صحافیوں اور ٹی وی میزبانوں میں شمار ہوتے ہیں، جنہیں عوامی مسائل کو اجاگر کرنے والے مقبول تحقیقاتی پروگرام “سرِعام” سے شہرت حاصل ہوئی۔ اس پروگرام نے انہیں ہر گھر کا پہچانا ہوا نام بنا مزید پڑھیں

عاصم اظہر کے کنسرٹ میں ہانیہ کی موجودگی نے سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا کر دیا

پاکستان کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو حال ہی میں گلوکار عاصم اظہر کے کنسرٹ میں دیکھا گیا، جس کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف قیاس آرائیاں اور چہ مگوئیاں زور پکڑنے لگیں۔ پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف چہرے ہانیہ مزید پڑھیں

کینیڈا میں کپل شرما کے کیفے پر فائرنگ کا دوسرا واقعہ، بشنوئی گینگ نے ذمہ داری قبول کرلی

کینیڈا کے شہر سُرے میں بھارتی کامیڈین کپل شرما کے نئے کھولے گئے کیفے “کیپس کیفے” پر ایک بار پھر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ کیپس کیفے کی عمارت پر نامعلوم افراد نے مزید پڑھیں

پاکستان کے ہیرو، مصطفیٰ قریشی کی زبانی آزادی کی داستان اور قومی شعور کی اہمیت

پاکستان شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار مصطفیٰ قریشی نے ایک خصوصی ملاقات میں آزادی کی داستان بیان کی اور قومی شعور کو اجاگر کرنے کا اہم پیغام دیا ہے۔ یومِ آزادی کے موقع پر جدوجہدِ آزادی کے شاہد اور عظیم مزید پڑھیں

ڈرامہ سیریل ’پرورش‘ کے غمگین موڑ پر’باس‘ کی موت نے سب کو ہلا کر رکھ دیا

ڈرامہ سیریل ’پرورش‘ میں ’باس‘ کے کردار کی موت نے ناظرین کو گہرے صدمے میں مبتلا کر دیا، جہاں جذبات سے بھرپور مناظر اور اچانک پیش آنے والے اس واقعے نے دیکھنے والوں کی آنکھوں کو نم کر دیا۔ ڈرامہ مزید پڑھیں

آئمہ بیگ کی شادی کی خبروں نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا، دلہے کی تصاویر وائرل

پاکستان کی معروف گلوکارہ آئمہ بیگ اور فیشن برانڈ کے مالک زین احمد کی شادی کی افواہیں گردش کر رہی ہیں جو سوشل میڈیا پر کافی چرچا کا باعث بنی ہوئی ہیں۔ شوبز کے کچھ سوشل میڈیا پیجز پر یہ مزید پڑھیں

اداکارہ مہربانو کی بولڈ لباس میں ڈانس کی ویڈیو وائرل، صارفین شدید برہم

معروف اداکارہ مہربانو کی نئی ویڈیوپرعوام پھٹ پڑے جس میں وہ عربی موسیقی پربیلی ڈانس کرتی نظرآ رہی ہیں۔ مہربانو نے یہ ویڈیو اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پرشیئر کی جس میں انہوں نے نہایت مختصراور بولڈ لباس پہنا ہوا ہے۔ سوشل مزید پڑھیں