پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب کی گریمی ایوارڈز میں پرفارمنس

پاکستانی گلوکارہ عروج آفتاب نے میوزک کے اعلیٰ ترین گریمی ایوارڈز میں پہلی بار اردو گانا پیش کیا۔ سال 2022 میں اپنے مشہور گانے ’محبت‘ سے گریمی میں بہترین گلوبل میوزک پرفارمنس کا ایوارڈ جیتنے والی گلوکارہ عروج آفتاب دوسرا مزید پڑھیں

19 زبانوں میں گیت گانے والی گلوکارہ مردہ حالت میں پائی گئیں

بھارت میں 80 کی دہائی کی مقبول 19 زبانوں میں 10 ہزار سے زائد گیت گانے والی گلوکارہ وانی جےرام اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائی گئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق گلوکارہ وانی جےرام چنئی میں اپنی رہائشگاہ میں مردہ مزید پڑھیں

گانا گا کر نوپارکنگ بتانے والے ٹریفک پولیس اہلکار کی ویڈیو وائرل

ٹریفک پولیس اہلکار کے دلچسپ انداز میں گانا گا کر نو پارکنگ کے بارے میں بتانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ نو پارکنگ سے متعلق منفرد انداز میں لوگوں کو آگاہ کرنے والا ٹریفک پولیس اہلکار سوشل میڈیا صارفین کو پسند مزید پڑھیں

چُھپن چُھپائی کھیلتے ہوئے لڑکا بنگلہ دیش سے ملائیشیا پہنچ گیا

بنگلادیش میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں چُھپن چُھپائی کھیلتے ہوئے معصوم لڑکا ملائیشیا پہنچ گیا۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق 17 جنوری کو ملائیشین بندرگاہ پر بنگلادیش سے پہنچنے والے سامان سے بھرے کنٹینر سے انتہائی پریشان حالت میں مزید پڑھیں