نواز شریف کے این اے 130 سے کاغذات منظوری الیکشن ٹریبونل میں چیلنج

عام انتخابات میں امیدواروں کے کاغذات نامزدگی پر ریٹرننگ آفیسرز کے فیصلوں کے خلاف اپیلیں دائر کرنے کا سلسلہ پورے ملک میں جاری ہے۔ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے این اے 130 لاہور سے کاغذات کی منظوری مزید پڑھیں

حکومت کا موسم سرما کی چھٹیوں میں اضافے کا فیصلہ

پنجاب حکومت نے اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات بڑھادیں۔ پنجاب حکومت نے اسکولوں میں تعطیلات میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات 9 جنوری تک ہوں گی۔ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

حکومت کا ڈرائیونگ لائسنس کی فیسوں میں بڑا اضافہ، عوام پریشان

یکم جنوری سے ڈرائیونگ لائسنس فیسوں میں اضافے کے پیش نظر سی ٹی او لاہور عمارہ اطہر نے شہریوں کوجلد از جلد لائسنس بنوانے کی ہدایات کردی۔ یکم جنوری سے ڈرائیونگ لائسنس، لرنر پرمٹ اور انٹرنیشنل لائسنس کی فیسوں میں مزید پڑھیں