لاہور: سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، اہم کمانڈر سمیت 8 دہشتگرد گرفتار

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے پنجاب کے مختلف شہروں میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے القاعدہ کے دو اہم کمانڈر سمیت آٹھ دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ دہشتگردوں سے بارودی مواد، ہینڈگرنیڈ، ڈیٹو نیٹر اور اسلحہ برآمد کیا گیا مزید پڑھیں

دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال برقرار، الرٹ جاری

دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال برقرار جبکہ ہیڈ اسلام کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب ہے۔ پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے وارننگ جاری کرتے ہوئے تمام متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کردی ہے۔ مزید پڑھیں

پنجاب میں چلیں گی اب ایئرایمبولینس

نگران پنجاب حکومت نے صوبے میں ایئرایمبولینس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب کی پہلی ایئرایمبولینس سروس کیلئےایک ہیلی کاپٹراستعمال ہو گا۔ ساڑھے چارکروڑ ڈالر سے زائد کی لاگت سے دو ہیلی کاپٹر خریدے جائیں گے۔ایک ہیلی کاپٹر سرکاری مزید پڑھیں

دریائے ستلج میں پانی کی سطح میں اضافے سے مزید علاقے خطرے کی زد میں آگئے

پنجاب کے ضلع پاکپتن کے قریب ہیڈ سلیمانکی کے مقام پر اونچے درجے کا سیلاب آنے کے باعث دریائے ستلج کے کنارے آباد مزید دیہات زیر آب آگئے۔ بھارت سے آنے والا سیلابی ریلا دریائے ستلج میں پاکپتن کے مقام مزید پڑھیں

مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کیلئے نگراں وزیر اعظم کا جڑانوالہ کا دورہ

مسیحی برادری سے اظہار یکجہتی کے لئے نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ ایک روزہ دورے پر جڑانوالہ پہنچ گئے ۔ نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے متاثرین میں امدادی چیک تقسیم کئے اور متاثرہ علاقوں میں بحالی کے کام کا مزید پڑھیں

راولپنڈی: حساس ادارے کے دفتر کے گیٹ پر حملے کا مرکزی ملزم گرفتار

9 مئی واقعات کے سلسلے میں راولپنڈی میں حساس ادارے پر حملے کے مقدمے میں نامزد مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق یونین کونسل 18 کے سابق چیئرمین سجاد حیدر کو گرفتار کرکے تفتیش کے لیے مزید پڑھیں

صدر پی ٹی آئی کا 29 اگست تک جسمانی ریمانڈ منظور

احتساب عدالت لاہور نے نے گجرات ترقیاتی منصوبوں میں 1 ارب 25 کروڑ کی کرپشن کے کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر اور سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کا 29 اگست تک جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ سابق مزید پڑھیں

دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب، متعدد دیہات زیرآب آگئے

بھارت کی جانب سے آبی جارحیت کا سلسلہ جاری ہے، دریائے ستلج میں سیلابی ریلے کے باعث متعدد دیہات زیر آب آگئے، سیلابی ریلے سے متعدد بند ٹوٹ گئے، جس کے باعث کئی دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا، سیلابی ریلے مزید پڑھیں