عمران خان نے سرچ ورانٹ کالعدم کرانے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے گھر کا سرچ ورانٹ کالعدم کرانے کے لیے لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت سے رجوع کر لیا۔ عدالت نے نوٹسز جاری کرتے ہوئے فریقین سے جواب طلب کر مزید پڑھیں

مراد راس کا عمران خان سے راستے جدا کرنے اور پارٹی چھوڑنے کا اعلان

سابق وزیر تعلیم پنجاب و پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد راس نے عمران خان سے راستے جدا کرنے اور پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مراد راس کا کہنا تھاکہ جہاں ہم آج بیٹھے مزید پڑھیں

9 مئی کے واقعات پر دل بہت دکھا، ان واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہوں: سلمان احمد

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سلمان احمد نے 9 مئی یوم سیاہ گزرجانے کے کئی روز بعد مذمت کردی۔ ایک بیان میں گلوکار اور پی ٹی آئی رہنما سلمان احمد نے کہاکہ 9 مئی کے واقعات پر دل بہت دکھا مزید پڑھیں

9 مئی واقعات؛ پنجاب حکومت نے خصوصی پراسکیوشن ٹیم تشکیل دے دی

پنجاب حکومت نے جناح ہاؤس سمیت دیگر مقامات پر پُرتشدد واقعات سے متعلق اسپیشل پراسکیوشن ٹیم تشکیل دے دی۔ لاہور میں 9م ئی کو جناح ہاوس سمیت دیگر مقامات پر پر تشدد واقعات سے متعلق اسپیشل پراسکیوشن ٹیم تشکیل دیدی مزید پڑھیں

پرویز الہیٰ کی عبوری ضمانت خارج؛ اینٹی کرپشن ٹیم گرفتاری کیلئے گھر میں داخل

اینٹی کرپشن عدالت کی جانب پرویز الہیٰ کی عبوری ضمانت خارج ہونے کے بعد انسداد کرپشن کی ٹیم سابق وزیراعلیٰ پنجاب کے گھر میں داخل ہوگئی۔ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ نے پولیس کی مدد بھی طلب لی ہے۔ جس کے بعد پولیس مزید پڑھیں

ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن؛ پرویزالٰہی کی عبوری ضمانت خارج

اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن کے مقدمہ میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالٰہی کی عبوری ضمانت خارج کردی۔ وکیل پرویزالہی کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویزالٰہی کوسینےمیں دردہے،عدالت پیش نہیں ہوسکتے، پراسکیوشن کا کہنا ہے مزید پڑھیں