لاہور ہائیکورٹ نے زمان پارک میں پولیس آپریشن روکنے کے حکم میں توسیع کر دی

لاہور ہائی کورٹ میں زمان پارک میں پولیس آپریشن روکنے سے متعلق درخواست پر سماعت کل تک ملتوی کرتے ہوئے زمان پارک آپریشن روکنے کے حکم میں توسیع کر دی۔ عدالت کا کہنا تھا کہ یہ معاملہ انکوائری طلب ہے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا کل صبح 10 بجے تک زمان پارک میں پولیس آپریشن روکنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے کل صبح دس بجے تک چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کی گرفتاری کےلیے زمان پارک میں پولیس آپریشن فوری طور پر روکنے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ میں زمان پارک میں پولیس آپریشن مزید پڑھیں

عمران خان کی ممکنہ گرفتاری: پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان جھڑپیں، 64 افراد زخمی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونےکے بعد اسلام آباد پولیس کی ٹیم لاہور پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ گزشتہ روز سے زمان پارک پر موجود ہے جہاں اسے پی مزید پڑھیں

آئی جی اور چیف سیکریٹری پنجاب کی 30 اپریل کو الیکشن کیلئے فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے سے معذرت

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ آئی جی پولیس اور چیف سیکریٹری پنجاب نے 30 اپریل کو الیکشن کیلئے فول پروف سیکیورٹی فراہم کرنے سے معذرت کرلی ہے۔ چیف الیکشن کمشنرسکندر سلطان راجہ کی زیرصدارت الیکشن کمیشن میں مزید پڑھیں

عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی کی زمان پارک سے داتا دربار تک ریلی، اہم اعلان متوقع

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی قیادت میں پی ٹی آئی کی زمان پارک سے داتا دربار تک انتخابی ریلی جاری ہے۔ پی ٹی آئی آفیشل ٹوئٹر پیج پر جاری بیان میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں

سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کا مسلم لیگ ق میں شمولیت کا فیصلہ

سابق گورنر پنجاب چوہدری سرور کی مسلم لیگ ق میں شمولیت طے پاگئی، انہیں پارٹی میں 2 عہدے دیئے جائیں گے۔ لاہور میں سابق گورنر چوہدری سرور نے چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات میں سیاسی صورتحال پر گفتگو کی، اس مزید پڑھیں

لاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن میں درخواست

سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی ہدایت پر پارٹی رہنما بابر اعوان نے لاہور میں دفعہ 144 کے نفاذ کو چیلنج کرنے کی درخواست الیکشن کمیشن میں دائر کردی۔ درخواست میں کہا مزید پڑھیں

لاہور میں عمران خان کی جانب سے ریلی کا اعلان، حکومت نے دفعہ 144 نافذ کرکے رینجرز طلب کرلی

عمران خان کی جانب سے آج ریلی نکالنے کے اعلان کے بعد پنجاب حکومت نے لاہور میں دفعہ 144 نافذ کرتے ہوئے ر ینجرز کو طلب کر لیا، ریلیاں نکالنے پر پابندی عائد ہوگی۔ لاہور میں آج پی ایس ایل کا مزید پڑھیں