پیپلز پارٹی کی پنجاب میں عام انتخابات کے لیے ٹکٹوں کے اجرا کے لیے ’ممکنہ‘ امیدواروں سے درخواستیں طلب

پیپلز پارٹی کی جانب سے انتخابات کی تیاریوں کا سلسلہ جاری ہے اور پنجاب میں عام انتخابات کے لیے ٹکٹوں کے اجرا کے لیے ’ممکنہ‘ امیدواروں سے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے عدالت عظمیٰ کے فیصلے مزید پڑھیں

پنجاب کے مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کا آپریشن، 8 دہشت گرد گرفتار

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب (سی ٹی ڈی) نے صوبے مختلف شہروں میں دہشت گردی کے خلاف آپریشنز میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے آٹھ دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا۔ رپورٹس کے مطابق سی ٹی ڈی نے موصول خفیہ اطلاعات پر آپریشن لاہور اور مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کو ترقیاتی پراجیکٹس کے افتتاح سے روک دیا

لاہور ہائی کورٹ نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو ترقیاتی پراجیکٹس کے افتتاح سے روک دیا۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ کلمہ چوک انڈر پاس کا نگراں وزیر اعلیٰ نے افتتاح کیا جو نگراں وزیر اعلیٰ کا اختیار نہیں مزید پڑھیں

ہمیں جب بھی حکم ملے گا، الیکشن کرا دیں گے: نگران وزیراعلیٰ پنجاب

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہےکہ جب بھی حکم ملےگا الیکشن کرا دیں گے۔ محسن نقوی کا کہنا تھا کہ میں لاہور کا رہنے والا ہوں، لاہور کا کوئی پروجیکٹ نہیں رکنے دیں گے۔ لاہور میں تقریب سے خطاب مزید پڑھیں

الیکشن سے پہلے نواز شریف کی سزائیں ختم اور عمران خان کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کریں گے: مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ الیکشن ضرور ہوں گے لیکن پہلے بے گناہ نواز شریف کو ہونے والی غلط سزائیں ختم ہوں گی اور عمران خان کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا مزید پڑھیں

راجن پور: حلقہ این اے 193 ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف نے میدان مار لیا

راجن پور میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 193 کے ضمنی الیکشن میں237 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے تحت پاکستان تحریک انصاف کے محمد محسن لغاری نے میدان مار لیا ہے۔الیکشن کمیشن کی جانب مزید پڑھیں

جیل بھرو تحریک: گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی کے 70 سے زائد کارکنوں نے گرفتاری دے دی

‏پاکستان تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کے 5 ویں دن گوجرانوالا میں سابق رکن پنجاب اسمبلی چوہدری ظفر اللہ چیمہ سمیت 70 سےزائد کارکنوں نے گرفتاری دے دی۔ پولیس کا کہنا تھاکہ اگرکوئی پی ٹی آئی رہنما یا کارکن مزید پڑھیں