پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کے خلاف سیکیورٹی فورسز پر حملے کا مقدمہ درج

پنجاب پولیس نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب اور ان کی پارٹی کے کئی کارکنوں کے خلاف فواد چوہدری کی رہائی کے لیے قانون نافذ کرنے والے اہلکاروں پر حملہ کرنے اور ڈکیتی کے الزامات کے تحت مقدمہ درج مزید پڑھیں

پرویزالہٰی کی فواد چوہدری کے حوالے سے دیے گئے بیان پر معذرت

سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویزالہٰی نے تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے حوالے سے دیے گئے بیان پر معذرت کرلی۔اپنے بیان میں پرویز الہیٰ نے کہا کہ تقریر کے دوران فوادچوہدری سےمتعلق جو گفتگو کی اس پر معذرت خواہ مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ میں کس کو کونسی وزارت ملی بڑے نام سامنے آگئے

پنجاب کی نگران کابینہ آج رات 9 بجے حلف اٹھائے گی۔ حلف برداری کی تقریب کےلیے گورنر ہاؤس لاہور میں تیاریاں جاری ہیں۔نگراں کابینہ کے وزراء اور ان کے رشتہ داروں کو حلف برداری کی تقریب کے دعوت نامے جاری مزید پڑھیں

جن کو اسمبلیاں توڑنے کی جلدی تھی اب بھگتیں:چوہدری پرویز الہی

سابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی والوں کو بہت سمجھایا کہ ابھی کام کرنے دو اسمبلی مت توڑو مگر میری ایک نہیں مانی گئی۔لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چوہدری پرویز مزید پڑھیں

نگران وزریراعلیٰ پنجاب کی زیر صدارت اجلاس، مہنگائی اور امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ

نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی کی زیرصدارت صوبے کی امن وامان کی صورتحال اور اشیائے خورونوش کی قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں نو منتخب چیف سیکریٹری اور پولیس چیف بھی موجود تھے۔ نگران مزید پڑھیں

پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کو گرفتاری کے بعد عدالت میں پیش کردیا گیا

سابق وزیراطلاعات اور رہنما پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فواد چوہدری کوآئینی اداروں کے خلاف شرانگیزی پھیلانے کے الزام میں لاہور سے گرفتار کیے جانے کے کئی گھنٹوں بعد راہداری ریمانڈ کے لیے کینٹ کچہری میں پیش کر دیا مزید پڑھیں

فواد چوپدری کا گورنرز پنجاب سے سے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کا مطالبہ

رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ پہلے استعفے قبول نہیں ہو رہے تھے۔۔ راجا ریاض کو ہٹانے کی بات کی تو فوری منظور ہوگئے۔فواد چوہدری نے کہا کہ باغی ارکان کو بچانے کیلیے استعفے منظور کیے گئے۔ مزید پڑھیں

عمران خان اور پرویز الہیٰ کا نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری کوعدالت میں چلینج کرنے پر اتفاق

 پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور مسلم لیگ ق کے رہنما پرویز الہیٰ نے نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کی تقرری کو عدالت میں چیلنج کرنے پر اتفاق کرلیا۔ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے ملاقات میں نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن مزید پڑھیں

نگران وزیراعلیٰ پنجاب بغیر پروٹوکول اپنے دفتر پہنچ گئے

 نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے پروٹوکول اور سکیورٹی نہ لینےکا اعلان کیا ہے۔ذرائع کے مطابق نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے وزیر اعلیٰ آفس کی جانب سے بھجوائی گئی گاڑیاں واپس کر دی ہیں۔ ذرائع وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ کا کہنا مزید پڑھیں