پنجاب حکومت عمران خان کی امانت ہے،پرویز الٰہی کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی نے سابق وزیراعظم عمران خان کے اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کے معاملے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ویڈیو بیان میں پرویز الٰہی کا کہنا تھاکہ پنجاب حکومت عمران خان کی امانت ہے، ہم وضع مزید پڑھیں

راولپنڈی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو26 نومبر کو مشروط جلسہ کرنے کی اجازت دے دی

 راولپنڈی انتظامیہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو 26 نومبر کو ہی دھرنا ختم کرنے کی مشروط اجازت دی ہے۔ پی ٹی آئی 26 نومبر ہی کو مجمع ختم کرنے کی پابند ہوگی۔ شرائط کو بطور تحریری معاہدہ مزید پڑھیں

پنجاب میں 5 سال بعد بلدیاتی انتخابات، حلقہ بندیوں کی تیاریاں شروع

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں 5 سال بعد بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کیلئے حلقہ بندیوں کی تیاریاں شروع کردیں، تیاریوں کی تکمیل اور حالات نارمل ہونے کی صورت میں بلدیاتی الیکشن مارچ میں ہوسکتے ہیں۔ محکمہ بلدیات نے 11 میٹرو مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی ، آصف زرداری کا لاہور میں ڈیرے ڈالنےکا فیصلہ

حکمراں اتحاد پنجاب میں تبدیلی کے لیے سرگرم ہوگیا ہے اور اس سلسلے میں سابق صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں ڈیرے ڈالنےکا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اب آصف زرداری مشن لاہور پرکام شروع کریں گے، حکمراں مزید پڑھیں

زنا بالرضا:رضامندی سے زنا پر صرف مرد کو سزا نہیں دی جاسکتی: لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ زنا بالرضا کے مقدمے میں صرف مرد کو سزا نہیں دی جاسکتی، رضامندی سے ہونے والے عمل میں ملوث خاتون کی مرد کے خلاف گواہی تسلیم نہیں ہوگی۔ جسٹس طارق ندیم نے زیادتی مزید پڑھیں