عمران خان نے عمر سرفراز چیمہ کو مشیر داخلہ پنجاب بنانے کی منظوری دے دی

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے عمر سرفراز چیمہ کو مشیر داخلہ پنجاب بنانے کی منظوری دے دی۔ پنجاب کے وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر کے عہدے سے مستعفی ہونے کے بعد پنجاب کی وزارت داخلہ کا منصب خالی ہوا تھا مزید پڑھیں

مختصر مدت میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے انقلابی اقدامات کئے ہیں: وزیراعلیٰ پنجاب

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا ہے کہ مختصر مدت میں عوام کو ریلیف دینے کیلئے انقلابی اقدامات کئے ہیں. چوہدری پرویز الہیٰ نے کہا کہ عوام کو ریلیف دینے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھیں گے، مخالف پراپیگنڈا کرتے مزید پڑھیں

وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے استعفی دے دیا

وزیراعلیٰ داخلہ ہاشم ڈوگر نے استعفیٰ دیدیا۔ ان کاکہنا ہے ذاتی وجوہات کی وجہ سے عہدے پر کام جاری نہیں رکھ سکتا۔ وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو پیش کردیا۔ مزید پڑھیں

وفاق اور پنجاب حکومت میں سیاسی کشمکش، راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ مزید تاخیر کا شکار

وفاق اور پنجاب حکومت میں سیاسی کشمکش کے باعث راولپنڈی رنگ روڈ کا منصوبہ مزید تاخیر کا شکار ہوگیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے مطابق وزیراعظم نے ایک ماہ قبل راولپنڈی رنگ روڈ کی تھرڈ پارٹی فزیبیلیٹی کے لیے مزید پڑھیں

لاہور دنیا کے پانچ گندے ترین شہروں کی فہرست میں شامل

 پنجاب کا دارالحکومت لاہور ایک مرتبہ پھر دنیا پانچ آلودہ ترین شہروں کی فہرست مین شامل ہوگیا ہے حالانکہ ابھی تک اسموگ کا سیزن بھی شروع نہیں ہوا۔ اس حوالے سے ماہرین ماحولیات کا کہنا ہے کہ آنیوالے دنوں میں مزید پڑھیں

شیخوپورہ میں 8 افرادکے قتل کا معاملہ، ایس ایچ او سمیت 5 اہلکار معطل

شیخوپورہ کے نواحی گاؤں میں 8 افراد کے قتل کے افسوسناک واقعے پر وزیراعلی چوہدری پرویز الہی کی ہدایت پر ایس ایچ سمیت 5 اہلکاروں کو معطل کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہی نے مزید پڑھیں