نور جہان کے گانے اونچی آواز میں سننے پر شہری گرفتار

پتوکی کے علاقے حبیب آباد میں ملکہ ترنم نورجہاں کے گانے اونچی آواز میں سننے والے شہری کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم اونچی آواز میں موسیقی بجا رہا تھا، جس پر کارروائی کرتے ہوئے ایمپلی فائر مزید پڑھیں

پنجاب، وزیراعلی ہنرمند پروگرام کے تحت ایک لاکھ اسی ہزارنوجوانوں کومختلف ہنرکی تربیت دی گئی

پنجاب میں وزیر اعلی مریم نواز شریف کے ہنر مند پروگرام کے تحت ریکارڈ مدت میں ایک لاکھ اسی ہزار نوجوانوں کو مختلف ہنر کی تربیت دی گئی ہے۔ یہ بات آج لاہور میں وزیراعلی مریم نواز شریف کی زیر مزید پڑھیں

پنجاب کے سرکاری کالجز میں طلبا کے لیے نئے ضوابط لاگو

محکمہ تعلیم پنجاب نے سرکاری کالجز کے طلبا کے لیے نئی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ جاری کردہ ہدایات کے مطابق 2 یا زائد مضامین میں “ایف”گریڈ لینے والے طلبا کے داخلے بورڈ کو نہیں بھیجے جائیں گے،امتحانات میں غیر مزید پڑھیں

مریم نواز نے موبائل پولیس سٹیشن اورلائسنسنگ یونٹ پراجیکٹ کا افتتاح کردیا

وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے آج (منگل) لاہور میں موبائل پولیس سٹیشن اور لائسنسنگ یونٹ پراجیکٹ کا افتتاح کیا۔ پہلی مرتبہ شہری موبائل پولیس سٹیشن میں ایف آئی آر درج کرا سکیں گے۔ اس کے ذریعے ڈرائیونگ لائسنسوں کا اجرا مزید پڑھیں

لاہور بورڈ نے امتحانات میں بائیو میٹرک حاضری کا نظام متعارف کروا دیا

لاہور، بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور نے امتحانات کے دوران شفافیت یقینی بنانے کے لیے جدید بائیو میٹرک حاضری نظام نافذ کر دیا۔ ترجمان لاہوربورڈ کے مطابق بائیو میٹرک حاضری سسٹم رواں انٹر سیکنڈ اینول امتحانات میں لاگو مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کے لیے عالمی مدد پر انحصار نہیں کیا، مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کے لیے دنیا کے سامنے ہاتھ نہیں پھیلائے اور نہ ہی کسی سے امداد مانگی۔ اوکاڑہ میں سیلاب متاثرین میں فلڈ کارڈ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں ضمنی انتخاب کا نیا شیڈول جاری کردیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں ضمنی انتخابات کے لیے نیا شیڈول جاری کر دیا۔ ترجمان الیکشن کمشنر پنجاب کے مطابق، الیکشن ایکٹ 2017 کے تحت فیصل آباد اور ساہیوال کے پانچ حلقوں این اے 96، این اے 104، مزید پڑھیں

لاہور میں اسموگ، موٹرسائیکل سواروں کیلئے ماسک لازمی قرار

پنجاب حکومت نے فضائی آلودگی کے باعث موٹر بائیک سواروں کے لیے ماسک پہننا لازمی قرار دے دیا۔ سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے بتایا کہ دہلی، چندی گڑھ، گرداسپور، لدھیانہ اور پٹیالہ سے چلنے والی ہوائیں لاہور کی فضاء کو مزید پڑھیں