پاکستان ائیرفورس ٹریننگ ائیربیس میانوالی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام

 پاک فوج نے پاکستان ائیرفورس ٹریننگ ائیربیس میانوالی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں کے حملے پر پاک فوج نے بر وقت اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے پاکستان ائیرفورس ٹریننگ ائیربیس میانوالی پر حملہ مزید پڑھیں

آلودگی پھیلانے والی فیکٹریاں اب سیل ہوں گی، لاہور ہائیکوٹ کا حکم

لاہور ہائی کوٹ نے اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران آلودگی پھیلانے والی فیکٹریوں کو سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق کی درخواست پر مزید پڑھیں

نگراں حکومت نے پنجاب میں اسموگ ایمرجنسی نافذ کر دی، طلباء کیلئے ماسک لازمی قرار

نگراں حکومت نے پنجاب بھر میں اسموگ ایمرجنسی نافذ کردی۔ وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں انسداد اسموگ اقدامات پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں اسکولوں میں چھٹی اور ٹرانسپورٹ بند نہ کرنے کا مزید پڑھیں

آشیانہ ریفرنس: شہباز شریف سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

احتساب عدالت لاہور نے آشیانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ بریت کی درخواستوں پر فیصلہ 7 نومبر کو سنایا جائے گا۔ گزشتہ سماعت پر شہباز شریف کے وکیل امجد مزید پڑھیں

احتساب عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو طلب کرلیا

احتساب عدالت لاہور نے سابق وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو رمضان شوگر ملز ریفرنس میں طلبی کا نوٹس جاری کردیا۔ لاہور کی احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز ریفرنس میں سابق وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے بیٹے مزید پڑھیں

غیر قانونی بھرتیوں کا کیس: پرویز الٰہی 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

لاہور کی مقامی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی کو پنجاب اسمبلی میں بھرتیوں کے مقدمے میں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ اینٹی کرپشن نے 2 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ نے آئندہ 4 ماہ کے بجٹ کی منظوری دے دی

نگران پنجاب حکومت نے آئندہ 4 ماہ کیلئے2073ارب روپے کا بجٹ منظور کرلیا، جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کے لئے 170 ارب روپے منظور کئے گئے ہیں۔ نگران پنجاب کابینہ کا وزیراعلیٰ محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس ہوا، مزید پڑھیں