9 مئی ہنگامہ آرائی کیس: تمام ملزمان کا ٹرائل جیل میں کرنے کا فیصلہ

نو مئی کو لاہورمیں جناح ہاؤس پرحملے کے مقدمے کا ٹرائل جیل میں ہو گا، پنجاب حکومت نے ملزمان کے جیل ٹرائل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ جناح ہاؤس پر حملے کے مقدمے کا جیل ٹرائل کا فیصلہ کرلیا گیا۔ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

پنجاب پولیس کو مطلوب ملزم عمرے کیلئے جاتے ہوئے ایئر پورٹ سے گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف ائی اے) کے امیگریشن کے عملے نے کراچی ایئر پورٹ سے عمرے پر جانے والے ایک ایسے مسافر کو گرفتار کر لیا ہے جو پنجاب پولیس کو سنگین جرائم کی وارداتوں میں مطلوب ہے۔ ترجمان ایف مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کو ایک اور دھچکا، اہم رہنما نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کے لاہور سے سابق رکن پنجاب اسمبلی ملک سرفراز حسین کھوکھر نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ سرفراز حسین کھوکھر 2018 میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر پی پی 173سے ایم پی اے منتخب ہوئے تھے۔ انہوں مزید پڑھیں

شہباز شریف کا لاہور میں اپنے انتخابی حلقے کا دورہ، لوگوں کا گاڑی روک کر احتجاج

سابق وزیراعظم شہباز شریف کی گاڑی کو لاہور کے دورے میں کاہنہ کے عوام نے روک کر احتجاج کیا، نالے کو پکا کرنے کا مطالبہ کیا جس کی ویڈیوز وائرل ہوگئیں۔ سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں مزید پڑھیں

کرپشن کیس: مونس الہیٰ کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویزالہیٰ کے صاحبزادے اور پی ٹی آئی رہنما مؤنس الہیٰ کے خلاف کرپشن کیس میں اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی گئی ہے اور عدالت نے مؤنس الہیٰ کا اشتہار شائع کرنے کا حکم دے مزید پڑھیں