لاہورمیں بارش سے 50 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے، متعدد علاقوں کی بجلی بند

صوبائی دارالحکومت میں بارش سے 50 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے، ذرائع کے مطابق فیڈرز ٹرپ ہونے اور دیگر تکنیکی خرابیوں کے باعث متعدد علاقوں میں بجلی بند ہوگئی۔  بارش کے باعث ٹرانسفارمر خراب ہونے اور انفرادی شکایات کی مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کے دکھ بانٹنے کے بجائے مخصوص طبقہ سیاست کر رہا ہے، عظمیٰ بخاری

وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ ایک مخصوص گروہ مشکل کی اس گھڑی میں متاثرین کے ساتھ ہمدردی کرنے کے بجائے سیاست چمکانے میں مصروف ہے، جبکہ پنجاب حکومت اپنے وسائل کے ذریعے متاثرہ شہریوں کو تمام مزید پڑھیں

پنجاب کے دریاؤں میں شدید سیلابی صورتحال، ہزاروں دیہات زیر آب، 20لاکھ افراد متاثر، 33 افراد جاں بحق

بھارت کی جانب سے پاکستان کے دریاؤں میں پانی چھوڑے جانے اور موسلادھار بارشوں کے باعث پنجاب کے تین بڑے دریاؤں راوی، چناب اور ستلج میں سیلاب سے صورتحال سنگین ہوگئی جس کے سبب ہزاروں دیہات زیر آب آنے سے مزید پڑھیں

دریائے راوی کے قریب اسکول عارضی پناہ گاہوں میں تبدیل کر دیے گئے

دریائے راوی کے اطراف کی بستیوں میں واقع سرکاری اسکولوں کو سیلاب زدہ خاندانوں کے لیے عارضی پناہ گاہوں میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ کلاس رومز میں بلیک بورڈ اور بینچوں کی جگہ گدے، کپڑوں کے بنڈل اور برتن مزید پڑھیں

پنجاب میں دریاؤں کی بپھری حالت، چناب کا ریلا جھنگ میں داخل، سینکڑوں دیہات متاثر

پنجاب کے بپھرے دریاؤں میں سیلابی کیفیت برقرار ہے اور پانی کی سطح معمول پر نہیں آئی۔ سیلابی ریلے کے باعث مزید کئی دیہات ڈوب گئے اور مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 30 تک پہنچ گئی ہے۔ دریائے چناب مزید پڑھیں

سیلابی صورتحال کے پیش نظر پنجاب کے 9 اضلاع میں پولیو مہم مؤخر

پنجاب میں سیلابی صورتحال نے پولیو مہم کو متاثر کر دیا، پنجاب میں سیلابی صورتحال کے پیشِ نظر پنجاب کے 9 اضلاع میں پولیو مہم مؤخر کی گئی ہے۔  نیشنل ایمرجنسی آپریشنز سینئر کے مطابق لاہور، شیخوپورہ، قصور، اوکاڑہ، گوجرانوالہ، مزید پڑھیں