ضمنی انتخابات میں ٹکٹوں کا فیصلہ نواز شریف کریں گے، عظمیٰ بخاری

صوبائی وزیر اطلاعات و ثقافت عظمیٰ بخاری نے کہا کہ ضمنی انتخابات میں ٹکٹوں کا فیصلہ نواز شریف کریں گے۔ صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پارلیمانی بورڈ کے اجلاس میں ضمنی انتخابات و تنظیمی امور مزید پڑھیں

وزیرِ تعلیم پنجاب نے اسکولوں کی تعطیلات میں توسیع کی پشت پردہ وجوہات بتا دیں

حکومت پنجاب نے صوبے بھر کے اسکولوں کی چھٹیاں یکم ستمبر تک بڑھا دیں، وزیر تعلیم رانا سکندر حیات خان نے چھٹیوں میں توسیع کی وجوہات واضح کر دیں۔ محکمہ تعلیم پنجاب نے جمعرات کو اسکولوں میں موسم گرما کی مزید پڑھیں

جھنگ روڈ پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کی کاروائی، سپلائی ہونے والا 1 ہزار لٹر ملاوٹی دودھ تلف

جھنگ روڈ پر فوڈ سیفٹی ٹیموں کی کاروائی، شہر میں سپلائی ہونے والا ایک ہزار لٹر ملاوٹی دودھ تلف کر لیا گیا۔ تلف کردہ دودھ میں پانی کی ملاوٹ اور فیٹ کی کمی پائی گئی، ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا مزید پڑھیں

لاہور کے علاقے مناواں میں ڈرون گرنے کا واقعہ، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں

لاہور کے علاقے مناواں میں جنڈیالہ روڈ پر ایک ڈرون گر گیا۔ پولیس کے مطابق، انہیں شبہ ہے کہ یہ ڈرون منشیات کی سمگلنگ کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا۔ پولیس نے فوراً ڈرون کو قبضے میں لے لیا مزید پڑھیں

گرمیوں‌ کی چھٹیوں میں‌ 31 اگست تک اضافہ، اسٹوڈنٹس میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

محکمہ تعلیم پنجاب نے اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں میں اضافہ کردیا ہے۔ اسکولوں کی چھٹیوں میں اضافے کا اعلان صوبائی وزیرتعلیم رانا سکندر حیات نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر کیا۔ صوبائی وزیرتعلیم رانا سکندر حیات کے مطابق مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا میٹرو اوراورنج ٹرین میں ٹوکن کی جگہ جدید نظام لانے کا اعلان

پنجاب حکومت نے اور نج ٹرین اور میٹرو بس سے ٹوکن سسٹم ختم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ اب شہریوں کواورنج اور میٹرو بس پر سفرکرنے کے لیے ٹوکن نہیں لینا پڑے گا،اب ٹی کارڈ کے ذریعےکیش لیس سروسز فراہم کی مزید پڑھیں