پنجاب میں ضمنی انتخابات کیلیے الیکشن کمیشن نے اپیلیٹ ٹریبونل تشکیل دے دیا

پنجاب میں ضمنی انتخابات کے لیے الیکشن کمیشن نے اپیلیٹ ٹریبونل تشکیل دے دیا۔ زرائع کے مطابق پنجاب کے دو قومی اور ایک صوبائی اسمبلی کے حلقوں میں ضمنی انتخابت کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے اپیلیٹ ٹربیونل تشکیل دے مزید پڑھیں

محض انکوائری کی بنیاد پرکسی کونوکری سے برخاست نہیں کیا جاسکتا، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے قرار دیا ہے کہ محض انکوائری کی بنیاد پر کسی کو نوکری سے برخاست نہیں کیا جاسکتا۔  جسٹس اویس خالد نے تسنیم کوثر کی درخواست پر 10 صفحات کا تحریری فیصلہ جاری کیا۔ 16 سال بعد خاتون مزید پڑھیں

پنجاب کابینہ کی سرکاری ملازمین کی بیوہ کو تاحیات پینشن دینے کی منظوری

پنجاب کابینہ کی جانب سے سرکاری ملازمین کی بیوہ کو تاحیات پینشن دینے کی منظوری دے دی گئی۔ منگل کے روز وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں پنجاب بھر میں آڈٹ مزید پڑھیں

میانوالی: 12ہزار خاندانوں میں مفت صحت کارڈز کی تقسیم

میانوالی میں بارہ ہزار خاندانوں کو مفت ہیلتھ کارڈ دینے کے لیے الفجر انسٹیوٹ ماڑی انڈس، میانوالی میں پریس میٹنگ منعقد کی گئی۔ پریس بریفنگ میں سربراہ انجمن سماجی بہبود،میانوالی علامہ سید افتخار حسین نقوی، علامہ سید انتصار مہدی نقوی، مزید پڑھیں

راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ، ڈبل سواری اور سیاسی اجتماعات پر پابندی ہوگی

پاکستان تحریک انصاف کی پیش نظر راولپنڈی میں انتظامیہ نے دفعہ 144 نافذ کردی، جس کے تحت موٹرسائیکل کی ڈبل سواری اور ہر قسم کے اجتماعات پر پابندی ہوگی۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے ضلع بھر میں دفعہ مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کا پنجاب کوزہریلے صنعتی مادوں سے پاک کرنے کیلئے میگا آپریشن کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبے بھر کو زہریلے صنعتی مادوں سے پاک کرنے کیلئے میگا آپریشن کا حکم جاری کردیا ہے ۔ صنعتوں سے نکلنے والے زہریلے کچرے اور مواد کو نہروں اور نالوں میں پھینکنے پر مکمل پابندی عائد کردی مزید پڑھیں

رحیم یار خان: نواحی علاقے ظاہر پیر میں چائے پینے سے 3 خواتین کی حالت غیر

رحیم یار خان کے نواحی علاقے ظاہر پیر میں چائے پینے سے تین خواتین کی حالت غیر ہو گئی۔ اطلاع ملتے ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی، ماں سمیت دو بیٹیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ متاثرین میں سدرہ، مزید پڑھیں