وزیراعلیٰ پنجاب چکن کی قیمت میں اضافے پرشدید برہم، ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کاروائی کا حکم

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے صوبے میں چکن کی قیمتوں میں اضافے پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ اداروں کو فوری اقدامات کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔ یہ احکامات انہوں نے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس کے مزید پڑھیں

پنجاب پولیس افسران کے دفاتر سے کروڑروپے مالیت کے اسلحے غائب ہونے کا انکشاف

پنجاب اسمبلی میں محکمہ داخلہ پنجاب کی آڈٹ رپورٹ 2023-24 میں حیران کن انکشافات سامنے آگئے جن کے مطابق پولیس افسروں کے دفاتر سے 24 کروڑ 55 لاکھ سے زائد مالیت کا سامان غائب ہوا ہے اور سیکرٹری داخلہ نورالامین مزید پڑھیں

محکمہ داخلہ پنجاب آڈٹ رپورٹ، کروڑوں روپے مالیت کا اسلحہ بارود غائب

پنجاب اسمبلی میں محکمہ داخلہ پنجاب کی آڈٹ رپورٹ 2024-2025 میں حیران کن انکشافات سامنے آگئے۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق محکمہ داخلہ پنجاب کی زیر نگرانی اداروں سے کروڑوں روپے مالیت کا اسلحہ اور بارود غائب ہوگیا، محکمہ داخلہ پنجاب مزید پڑھیں

پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی اور طوفان، مختلف حادثات میں 10افراد جاں بحق

اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں آندھی اور طوفان کے باعث مختلف حادثات میں 10 افراد جاں بحق اور 51 زخمی ہوگئے۔ اسلام آباد میں تیز آندھی کے ساتھ بارش ہوئی، اولے بھی گرے۔ آب پارہ میں پانی مزید پڑھیں

راولپنڈی ٹریفک پولیس کی گاڑیاں ٹک ٹاک ریلز بنانے کے لئے استعمال ہونے لگیں

ذرائع کا کہنا ہے کہ راولپنڈی میں ٹریفک پولیس کی گاڑیوں اور دیگر وسائل کو ٹک ٹاک کے لیے استعمال کیا جارہا ہے۔ ذرائع کے مطابق سی ٹی او راولپنڈی بینش فاطمہ نے راولپنڈی کی ٹک ٹاکر کو بلا کر مزید پڑھیں