پنجاب میں پُرتشدد مظاہروں سے 6 ارب سے زیادہ کا نقصان ہوا: نگراں وزیر اعلیٰ

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی گرفتاری کے بعد صوبے میں پُرتشدد مظاہروں میں ابھی تک کے تخمینے کے مطابق 6 ارب سے زیادہ کا نقصان ہوا ہے۔ لاہور میں پریس مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے سینیئر رہنما میاں محمود الرشید گرفتار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق صوبائی وزیر میاں محمود الرشید کو لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔ میاں محمود الرشید کے خلاف قتل، دہشت گردی جیسے سنگین دفعات کے تحت تھانہ سرور روڑ میں مقدمہ درج مزید پڑھیں

جناح ہاؤس جلانے والے افراد کی نشاندہی کرنیوالوں کیلئے انعام کا اعلان

محکمہ داخلہ پنجاب نے جناح ہاؤس لاہور میں توڑ پھوڑ کرنے اور اہم سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانے والے عناصر تک پہنچنے کیلئے عوام سے مدد کی اپیل کردی، گرفتاری پر 2 لاکھ روپے انعام دیا جائے گا۔ محکمہ داخلہ مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ کا ڈاکٹر یاسمین راشد کو فوری رہا کرنے کا حکم

لاہورہائیکورٹ نے رہنما پاکستان تحریک انصاف ڈاکٹر یاسمین راشد کی نظربندی کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے فوری رہائی کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی 17 خواتین کارکنان کی نظربندی کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ سنایا اور تمام مزید پڑھیں

عسکری و سول تنصیبات میں تھوڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ، تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے جناح ہاؤس، عسکری و سول تنصیبات میں توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ جے آئی ٹی واقعات کی تحقیقات کر کے جامع مزید پڑھیں

عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے اہم قیادت کیخلاف مقدمات درج

لاہور میں ہنگامہ آرائی کے الزام میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سمیت متعدد رہنماؤں اور کارکنوں کے خلاف 7 مقدمات درج کر لیے گئے۔ اقدام قتل اور دہشتگردی سمیت 20 دفعات لگائی گئیں۔ پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف مزید پڑھیں