لاہورہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کارکنوں کی نظری بندی کے احکامات کو کالعدم قرار دے دیا

لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کے 11 اضلاع میں پی ٹی آئی کارکنوں کی نظری بندی کے احکامات کالعدم قرار دے دئیے۔ جسٹس صفدر سلیم شاہد نے عمران عباس بھٹی سمیت دیگر کی جانب سے ایک ہی نوعیت کی مختلف درخواستوں پر مزید پڑھیں

تحریک انصاف کو بڑا دھچکا، کئی سابق ممبران اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز کی پیپلزپارٹی میں شمولیت

جنوبی پنجاب سے تعلق رکھنے والے پاکستان تحریک انصاف کے سابق اراکین اور ٹکٹ ہولڈرز نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ بلاول ہاؤس لاہور میں سابق صدر آصف علی زرداری سے یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں اور شمولیت مزید پڑھیں

جیل میں خواتین سے ناروا سلوک کے الزامات پراپیگنڈہ ہے: محسن نقوی

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ جیل میں قید خواتین کے ساتھ کسی طرح کا ناروا سلوک نہیں کیا گیا۔ خواتین سے ناروا سلوک کے الزامات پراپیگنڈہ ہے، جیل میں قید خواتین سے بدسلوکی کا سوچ بھی مزید پڑھیں

جلاؤ گھیراؤ کے 3 مقدمات میں عمران خان کے ضمانتی مچلکے منظور

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف جناح ہاؤس حملہ کیس سمیت جلاؤ گھیراؤ کے 3 مقدمات میں ضمانتی مچلکے منظور کر لیے۔ عمران خان مزید پڑھیں

آصف زرداری کی لاہورآمد کے موقع پر اہم شخصیات کا پیپلز پارٹی میں شمولیت کا امکان

سابق صدر آصف علی زرداری آج لاہور پہنچیں گے. آصف علی زرداری پارٹی کے اعلی سطح اجلاس کی صدارت کریں گے. ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری کی چودھری شجاعت سے بھی ملاقات کا امکان ہے۔  ذرائع کے مطابق آصف مزید پڑھیں

عدالت نے نواز شریف کو پارٹی صدارت پر بحال کرنےکی درخواست ناقابل سماعت قرار دے دی

لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کو پارٹی صدارت پر بحال کرنے کے لیے دائر درخواست کو ناقابل سماعت قرار دے دیا۔ عدالت نے رجسٹرار آفس کا اعتراض برقرار رکھتے ہوئے فیصلہ سنایا کہ نوازشریف مزید پڑھیں

راولپنڈی: ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر سیشن جج آزاد کشمیر سردار امجد اسحاق قتل

راولپنڈی کے علاقے روات میں واقع نجی ہاؤسنگ سو سائٹی میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر سیشن جج آزاد کشمیر سردار امجد اسحاق قتل کردئیے گیے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منگل کی صبح راولپنڈی کے علاقے روات کی نجی ہاؤسنگ مزید پڑھیں

جہانگیر ترین، علیم خان کی ملاقات، نئی پارٹی بنانے پر اتفاق

لاہور میں سینئر سیاستدان جہانگیر ترین اور علیم خان کی ملاقات ہوئی جس میں نئی سیاسی پارٹی بنانے سے متعلق مشاورت ہوئی۔ علیم خان نے جہانگیر ترین اور ان کے ساتھیوں کے اعزاز میں ظہرانہ دیا، ظہرانے میں تحریک انصاف مزید پڑھیں

عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کے 8 ملزمان کو ملٹری کورٹس کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی

راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ اور جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) پر حملے میں نامزد 8 ملزمان کو ملٹری کورٹس کے حوالے کرنے کی منظوری دے دی۔ انسداد دہشت گردی کی مزید پڑھیں