پنجاب کے 8 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ

حکومت پنجاب نے صوبے کے 8 اضلاع میں تین دن کے لیے دفعہ144 نافذ کر دی۔ محکمہ داخلہ نے دفعہ144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ملتان، ساہیوال، سرگودھا، گوجرانوالہ، وہاڑی، مزید پڑھیں

میانوالی میں سی ٹی ڈی کی بڑی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک

میانوالی میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) پنجاب کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں فتنہ الخوارج کے 7 خطرناک دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ دہشت گردوں سے چھ دستی بم، سیفٹی فیوز وائر، سات کلاشنکوف، گولیاں اور بارودی مواد برآمد مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی سمیت اہم پارٹی رہنماؤں پر بغاوت اور دہشتگردی کا مقدمہ

پی ٹی آئی کے احتجاج کے تناظر میں عمران خان سمیت پی ٹی آئی رہنماؤں کارکنوں پر لاہور میں بغاوت اور دہشتگردی کا مقدمہ کرلیا گیا۔ تھانہ اسلام پورہ میں ریاست کے خلاف بغاوت، دہشت گردی اور اقدام قتل کی مزید پڑھیں

تحریک انصاف کے بھیس میں تحریک انتشار کا واحد مقصد ملک میں آگ لگانا ہے: مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے بھیس میں تحریک انتشار کا واحد مقصد ملک میں آگ لگانا ہے، یہ کسی رعایت یا نرمی کے مستحق نہیں۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں مریم نواز مزید پڑھیں

انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرنے کے خواہشمند افراد کیلئے اہم خبر

انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس ناصرف شناختی دستاویز کے طور پر کام کرتا ہے بلکہ سعودی عرب سمیت بیرونی ممالک کسی بھی ٹریفک حادثے کی صورت میں سخت قانونی کارروائی سے بھی بچاتا ہے۔ لاہور ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری کردہ مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونلز سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا

سپریم کورٹ نے پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز پر دائر اپیل پر فیصلہ سنا دیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کیا تھا جسے عدالت مزید پڑھیں