پی ٹی آئی کے دو اور اہم رہنماؤں کو الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی

سپریم کورٹ نے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے شوکت بسرا اور صنم جاوید کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ پاکستان تحریک انصاف کی نامزد امیدوار صنم جاوید کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف مزید پڑھیں

مراد سعید، اعظم سواتی سمیت متعدد پی ٹی آئی رہنما اشتہاری قرار

لاہور کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے راحت بیکری کے باہر جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں مراد سعید سمیت 7 ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور کے جج محمد نوید اقبال مزید پڑھیں

پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ

پنجاب بھر میں عام انتخابات کے دوران سیکیورٹی خدشات پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق حساس اداروں کی جانب سے ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے اور قومی، صوبائی اسمبلی مزید پڑھیں

سائفر کیس کی سماعت: پراسیکیوٹر اور شاہ محمود کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

اڈیالہ جیل میں آج ہونے والی سائفر کیس کی سماعت دوران پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی پراسکیوٹر پر برہم ہوگئے اور دونوں کے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ سماعت کے دوران شاہ مزید پڑھیں