سندھ کی تقسیم کی بات کرنے والوں کو جینے نہیں دیں گے، مراد علی شاہ کی واننگ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ سندھ کی تقسیم کی بات کرنے والوں کو جینے نہیں دیں گے، 15 جنوری کو بلدیاتی الیکشن کے لیے تیار ہیں، انتظامی امور کے لیے الیکشن کمیشن کے پاس جائیں گے۔ مزید پڑھیں

مرتضیٰ وہاب کے کام کو آگے لے کر چلوں گا: ڈاکٹر سیف الرحمٰن

نئے ایڈمنسٹریٹر کراچی ڈاکٹرسیف الرحمٰن نے ترجیحات طے کر لیں، ان کے مطابق سڑکیں بہتر، پیدل چلنے والوں کے لیے راستے اور ہریالی ہونی چاہیے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیوریج کے نظام کو واٹر مزید پڑھیں

سندھ کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کا اعلان

محکمہ تعلیم سندھ صوبہ بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ صوبے کے تمام تعلیمی اداروں میں 21دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیاں ہوں گی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام نجی و سرکاری تعلیمی مزید پڑھیں

سیلاب متاثرین کیلئے عمران خان نے ٹیلی تھون کی تھی وہ پیسے کہاں گئے: مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے کافی کچھ سیکھ لیا ہو گا اب ان میں سنجیدگی آ جانی چاہیے، اتحادیوں نے عمران خان کے ساتھ کام نہ مزید پڑھیں

’سندھ ثقافت کی ماں موئن جو دڑو ہے‘ بلاول بھٹو کا سندھی یوم ثقافت پر پیغام

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے سندھی یوم ثقافت پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سندھ ثقافت کی ماں موئن جو دڑو ہے۔ بلاول بھٹو نے سندھ ثقافت کے حوالے سے جاری اپنے ایک بیان مزید پڑھیں