ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا

سندھ ہائی کورٹ کی جانب سے بجلی کے بلوں میں کے ایم سی ٹیکس کی وصولی روکے جانے پر ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضی وہاب نے عدالت کے مزید پڑھیں

سندھ حکومت کی پوری مشینری ریلیف آپریشن میں مصروف ہے: شرجیل میمن

وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سندھ حکومت کی پوری مشینری سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف آپریشن میں مصروف ہے۔ وزیراطلاعات سندھ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہاں پانی کم ہورہاہے وہاں متاثرین واپس مزید پڑھیں

ناظم جوکھیو قتل کیس میں مقتول کی والدہ بھی مقدمے سے دستبردار ہوگئیں

ناظم جوکھیو قتل کیس میں مقتول کی والدہ بھی مقدمے سے دستبردار ہوگئیں۔ والدہ، بیوہ اور بچوں کی جانب سے عدالت میں حلف نامہ بھی جمع کرادیا گیاہے۔ ناظم جوکھیو کے ورثا نے عدالت کو بتایا کہ قاتلوں سے صلح مزید پڑھیں

بھیک نہیں مانگ رہے، جنکی وجہ سے یہ سب کچھ ہوا اُنکی ذمہ داری ہے مدد کریں: وزیراعلیٰ سندھ

سیلابی امداد پر بات کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ کا مزید کہنا تھا کہ کسی سے بھیک نہیں مانگ رہے، جن کی وجہ سے یہ سب کچھ ہوا ہے ان کی ذمہ داری ہے کہ مدد کریں۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی مزید پڑھیں

قبروں پر قرآنی آیات لکھنے پر پابندی کی قراردادسندھ اسمبلی میں جمع

پاکستان تحریک انصاف کے راجا اظہر نے قرآنی آیات کی بے حرمتی کے باعث قبروں پر قرآنی آیات لکھنے پر پابندی کی قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کرادی۔ پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے راجا اظہر نے سندھ اسمبلی مزید پڑھیں

کراچی میں اے این ایف کی کارروائی، بھاری مقدار میں منشیات برآمد

اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کراچی میں ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے کاروں کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی منشیات برآمد کر لی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق مین کورنگی روڈ پر کی گئی کارروائی میں 3 مزید پڑھیں