گڈو اور سکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب، متاثرین کی تعداد 1 لاکھ 81 ہزار سے بڑھ گئی

دریائے سندھ میں گڈو اور سکھر بیراج کے مقام پر اونچے درجے کی سیلابی کیفیت برقرار ہے جبکہ کوٹری بیراج پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے، سندھ میں دریا کے کنارے اور کچے میں آباد دیہات، بستیاں اور فصلیں پانی مزید پڑھیں

حکومت سیلاب متاثرین کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے میں مصروف ہے، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ حکومت قدرتی آفات اور ہنگامی حالات میں عوام کو ہر ممکن ریلیف فراہم کرنے کے لیے دن رات سرگرم ہے، متاثرہ افراد کو اکیلا نہیں چھوڑا جائے گا۔ اپنے بیان مزید پڑھیں

نیپرا نے حیدرآباد الیکٹرک پر 5 کروڑ سے زائد جرمانہ عائد کر دیا

نیپرا نے حیدرآباد الیکٹرک سپلائی کمپنی پر 5 کروڑ روپے سے زائد کا جرمانہ کر دیا۔ نیپرا نے حیدرآبادالیکٹرک سپلائی کمپنی پر یہ جرمانہ فیڈر نقصانات کی بنیاد پر لوڈشیڈنگ کرنے پر کیا ہے۔ نیپرا نے فیڈر نقصانات کی بنیاد مزید پڑھیں

کراچی: سیف سٹی منصوبے کے پہلے مرحلے میں 891 کیمروں کی تنصیب

کراچی میں سیف سٹی منصوبے کے تحت 1300 کیمروں کی تنصیب کے پہلے مرحلے میں 891 کیمروں کی تنصیب مکمل کرلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق انسپکٹر جنرل آف پولیس (سندھ) غلام نبی میمن کی زیرصدارت ہونے والے اجلاس میں یہ مزید پڑھیں

کراچی میں انٹرمیڈیٹ کامرس ریگولر کے نتائج طالبات نے میدان مار لیا

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ بارہویں جماعت کامرس ریگولر گروپ کے سالانہ امتحانات برائے 2025ء کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔ چیئرمین انٹر بورڈ کراچی فقیر محمد لاکھو نے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ کامرس ریگولر مزید پڑھیں

کراچی دھماکے میں جاں بحق شہری کی بیوہ کا گودام مالک کے خلاف ہرجانے کا دعویٰ

پٹاخہ فیکٹری دھماکے میں جاں بحق میڈیکل لیب کے مالک کی بیوی نے گودام مالک پر ہرجانے کا دعویٰ کردیا۔ گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے ایم اے جناح روڈ پر پٹاخوں کے گودام میں ہونے والے دھماکے کے کیس میں مزید پڑھیں