کے الیکٹرک صارفین کیلیے اچھی خبر، بجلی کی قیمت میں کمی کا امکان

کے الیکٹرک صارفین کیلیے بجلی کی قیمت میں تقریبا 5 روپے تک کمی کا امکان ہے۔ ترجمان کےـ الیکٹرک کے مطابق اپریل 2025 کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ (FCA) کی درخواست پر نیپرا نے سماعت مکمل کرلی۔ ترجمان کے مطابق مزید پڑھیں

کراچی: سمندر میں نہاتے ہوئے 2 افراد ڈوب کر جاں بحق

خیبرپختونخواہ اور بلوچستان میں موسلادھار بارشوں کے باعث ندی نالوں اور ڈیموں میں طیغانی کے باعث ہونے والے حادثات میں متعدد افراد اپنی زندگیاں گنوا چکے ہیں جب کہ کراچی میں بھی سمندر میں نہاتے ہوئے 2 افراد ڈوب کر مزید پڑھیں

کراچی ایئرپورٹ پر دو مختلف واقعات میں یکے بعد دیگرے دو طیاروں سے پرندے ٹکرا گئے۔

کراچی ائیرپورٹ پریکے بعد دیگرے دو طیاروں سے پرندے ٹکرا گئے۔ ائیرپورٹ ذرائع کے مطابق پرندہ ٹکرانے کا پہلا واقعہ غیر ملکی ائیرلائن کی پرواز کے ساتھ پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق طیارے سے پرندہ ٹکرانے کا دوسرا واقعہ نجی مزید پڑھیں

سندھ ہائی کورٹ نے قائم مقام گورنراویس قادرشاہ کی درخواست پردفاترکھولنے کا حکم جاری کردیا

سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ نے گورنر ہاؤس کے دفاتر کو تالا لگانے کے خلاف قائم مقام گورنر اویس قادر شاہ کی درخواست پر دفاتر کھولنے کا حکم دیتے ہوئے پرنسپل سیکریٹری کو رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ مزید پڑھیں

سولر پینلز پراگر ٹیکس عائد کیا گیا تو پیپلز پارٹی بجٹ کو سپورٹ نہیں کرے گی:وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہاہے کہ اگر سولر پینلز پر 18 فیصد ٹیکس عائد کیا گیا تو پیپلز پارٹی بجٹ کو سپورٹ نہیں کرے گی ، سولر پینلز پر ٹیکس کے خلاف ہیں، یہ تمام منصوبے درست نہیں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ سندھ کی پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس: وفاق سے شکوے، عوام سے نئے وعدے

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس میں وفاق سے شکوہ اور عوام سے وعدے کیے ہیں۔ نئے مالی سال 2025-26 کا بجٹ گزشتہ روز پیش کیے جانے کے بعد وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مزید پڑھیں