حکومت نے طلباء و طالبات کے لیے بڑی خوشخبری سنا دی

شہر قائد کو دو مزید یونیورسٹیاں ملنے کو تیار ہے، چودہ دسمبر کو نیشنل ٹیکسٹائل یونیورسٹی کیمپس کا کراچی میں افتتاح ہوگا۔ وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول کی کوششوں سے دسمبر میں دو مزید یونیورسٹیاں کراچی کو ملیں گی، مزید پڑھیں

میٹرک،انٹرمیڈیٹ بورڈ کے امتحانات کی تاریخ سامنے آگئی

محکمہ تعلیم سندھ نے میٹرک اور انٹر کے امتحانات مارچ اور اپریل میں لینے کا فیصلہ کرلیا۔ محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس کے فیصلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں نویں اور مزید پڑھیں

کراچی ائیرپورٹ کے قریب حملہ کرنے والے دہشت گردوں کے ٹھکانے کا پتا لگا لیا گیا

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کراچی ائیرپورٹ کے قریب چینی قافلے پر حملہ کرنے والے دہشت گردوں کے ٹھکانے کا پتا لگا لیا۔ ، دہشت گردوں نے پرانی سبزی منڈی میں 8 ماہ سے فلیٹ لے رکھا تھا اور عارضی مزید پڑھیں

ملک کے آلودہ ترین شہروں میں سکھر پہلے نمبر پر آگیا

ملک کے آلودہ ترین شہروں میں سکھر پہلے نمبر پر آگیا۔ ملک کے مختلف شہر فضائی آلودگی کی لپیٹ میں ہے جہاں ائیر پارٹیکولیٹ میٹر کی تعداد کافی زیادہ ریکارڈ کی گئی۔ علی الصبح سکھر 766 ائیر پارٹیکولیٹ میٹرز کے مزید پڑھیں

ہتھنی مدھوبالا کو اس کی بہنوں کے پاس سفاری پارک کیوں منتقل کیا گیا؟ جانیے وجہ

ہتھنی مدھوبالا کو کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) کے زیر انتظام کراچی زولوجیکل گارڈن سے اس کی بہنوں کے پاس شہر کے وسیع و عریض رقبے پر پھیلے سفاری پارک منتقل کردیا گیا۔ محکمہ وائلڈ لائف کے ماہرین اور مزید پڑھیں

کراچی کی تاجر برادری کا نئی ائرلائن بنانے کا اعلان، نام کیا ہوگا؟

شہر قائد کی تاجر برادری کی جانب سے نئی ایئرلائن بنانے کا اعلان کردیا گیا۔ ’’ایئر کراچی‘‘ کے نام سے نئی فضائی کمپنی کراچی کی تاجر برادری کی جانب سے بہت ہی متعارف کرائی جا رہی ہے۔ نئی ایئر لائن مزید پڑھیں