سندھ ہائی کورٹ نے کورٹ رپورٹرز کو عدالتی رپورٹنگ کی اجازت دے دی

سندھ ہائی کورٹ نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کی جانب سے جاری 21 مئی کے نوٹی فکیشن کی پابندی سے متعلق شقوں پر عمل روکتے ہوئے رپورٹرز کو عدالتی رپورٹنگ کی اجازت دے دی، سندھ ہائی کورٹ نے مزید پڑھیں

پارہ 53 ڈگری کو چھو گیا

آج بھی ملک کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہر کے زیرِ اثر ہیں، موہن جو دڑو میں پارہ 53 ڈگری کو چھو گیا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق دادو میں درجہ حرارت 51 ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ سکھر اور مزید پڑھیں

سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کے متعلق بڑا فیصلہ

سندھ میں سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ حکومت سندھ کی جانب سے صوبے کے تمام (سرکاری و نجی) تعلیمی اداروں میں موسمِ گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

کراچی میں سی ٹی ڈی اور وفاق کی مشترکہ کارروائی، کالعدم تنظیم کا دہشتگرد گرفتار

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) سندھ اور وفاقی حساس ادارے نے کراچی کے علاقے نورس چورنگی منگھوپیر روڈ پر ٹارگیٹڈ کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم تحریک طالبان (ٹی ٹی پی) کے دہشت گرد کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان مزید پڑھیں