نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میرعلی ڈومکی نے حلف اُٹھا لیا

نگران وزیراعلیٰ بلوچستان میرعلی مردان ڈومکی نے اپنے عہدے کا حلف اُٹھا لیا۔ بلوچستان کے نگران وزیراعلیٰ میرعلی مردان ڈومکی نے عہدے کا حلف اٹھا لیا، گورنر ہاؤس بلوچستان میں منعقدہ تقریب میں گورنربلوچستان عبدالولی خان کاکڑ نے ان سے مزید پڑھیں

علی مردان ڈومکی نگران وزیراعلیٰ بلوچستان نامزد، حکومت اور اپوزیشن میں اتفاق ہوگیا

نگران وزیراعلی بلوچستان کے لیے حکومت اور اپوزیشن نے علی مردان ڈومکی کے نام پر اتفاق کر لیا۔ یاد رہے کہ نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کے لیے حکومت اور اپوزیشن کسی ایک نام پر اتفاق نہیں کر سکے تھے جس کے بعد مزید پڑھیں

نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کی تعیناتی، حکومتی پارلیمانی کمیٹی کے نام فائنل

نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کی نامزدگی کے لیے حکومتی پارلیمانی کمیٹی کے نام اسپیکر بلوچستان اسمبلی کو بھجوا دیے گئے ہیں۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیر اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے نگران وزیراعلی بلوچستان کی نامزدگی کے لیے پارلیمانی کمیٹی کے مزید پڑھیں

علی مردان ڈومکی نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان نامزد

نگراں وزیر اعلیٰ بلوچستان کے لیے میر علی مردان ڈومکی کے نام پر اتفاق ہو گیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور اپوزیشن لیڈر ملک سکندر ایڈووکیٹ کے درمیان ہونیوالی ملاقات میں نگراں وزیر اعلیٰ کیلئے میر علی مردان ڈومکی کے مزید پڑھیں

بلوچستان: نگران وزیراعلیٰ کے نام پر ڈیڈلاک برقرار، مشاورت کا آج آخری روز

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو اور بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر ملک سکندر ایڈوکیٹ کے درمیان نگران وزیر اعلیٰ کی نامزدگی کے لیے ملاقات بے نتیجہ ختم ہوگئی، نگران وزیراعلیٰ کے امیدواروں کے ناموں کا تبادلہ نہ ہوسکا، فیصلے مزید پڑھیں

Pitbull

میکسیکو میں معروف نوحہ خواں و طرز نگار استاد کاظم رضا نجفی پر حملہ

میکسیکو(مائی نیوز پاکستان) پاکستانی مشن میکسیکو سٹی میں جشن آزادی کی تقریب سے واپسی پر شاعر اہلبیت علیہ السّلام و نوحہ خواں و طرز نگار استاد کاظم رضا نجفی پر خطرناک کتے پٹ بل نے حملہ کر دیا۔ اس خطرناک مزید پڑھیں

گوادر میں دہشتگردوں کا فوجی قافلے پر حملہ، جوابی کارروائی میں 2 حملہ آور ہلاک

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں سکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کا فوجی قافلے پر حملہ ناکام بناتے ہوئے جوابی کارروائی میں 2 حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق مزید پڑھیں

بلوچستان: وزیراعلیٰ نے اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیے

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے صوبائی اسمبلی تحلیل کرنے کی ایڈوائس پر دستخط کردیے۔ نگران وزیر اعلیٰ کیلئے جمعیت علما اسلام ف کی جانب سے سابق رکن قومی اسمبلی عثمان بادینی، بی این پی کی جانب رکن صوبائی اسمبلی حمل مزید پڑھیں

ژوب: سی ٹی ڈی کی کارروائی، تین دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع ژوب میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، فائرنگ کے تبادلے میں دو اہلکار بھی زخمی ہوئے۔ اس دوران سیکیورٹی فورسز اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا، مزید پڑھیں

بلوچستان: ٹریفک حادثے میں غیر ملکی سیاح جاں بحق

بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دالبندین میں ٹریفک حادثہ میں پرتگال سے تعلق رکھنے والے سیاح چل بسا۔ ڈپٹی کمشنر چاغی حسین جان بلوچ کے مطابق دالبندین کے قریب پک اپ گاڑی کی ٹکر سے پرتگال کا سیاح ہلاک ہوگیا، پرتگالی مزید پڑھیں