وزیر اعلیٰ بلوچستان کی جام کمال سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان کی رہائش گاہ آمد، دونوں رہنماؤں نے پارٹی امور، صوبے کی سیاسی صورتحال اور سیلاب کے بعد امدادی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال کیا۔ بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے مزید پڑھیں

پاک فوج کا ہیلی کاپٹربلوچستان میں گرکرتباہ، 2 پائلٹس سمیت 6 جوان شہید

بلوچستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گرکرتباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 2 پائلٹس سمیت 6 اہلکار شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاک فوج کا ایک ہیلی کاپٹربلوچستان کے علاقے ہرنائی مزید پڑھیں

پاک فوج اور ایف سی کی بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری

پاک فوج اور فرنیٹئر کور کی بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں میں بحالی اور امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج اور ایف سی کے جوان سول انتظامیہ سے مل کر متاثرین کی بحالی اور امدادی سرگرمیوں مزید پڑھیں

حب میں نادرا کا خصوصی سہولیات پر مبنی دفتر کا افتتاح، چئیرمین نادرا کا دوہ

نادرا نے ملک کے قرب و جوار میں سہولیات کی فراہمی کا مشن جاری رکھتے ہوئے بلوچستان کے ضلع حب میں جدید خطوط سے آراستہ نادرا سینٹر کا افتتاح کردیا۔ اس سینٹر میں جمعہ اور ہفتہ کے ایام کو خواتین مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 300 تک پہنچ گئی

پراوونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق بلوچستان میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق افرادکی تعداد 300 تک پہنچ گئی ہے۔ پی ڈی ایم اے  کے مطابق بلوچستان میں جاں بحق ہونے والوں میں 137 مرد 73 خواتین اور مزید پڑھیں

بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 294 ہو گئی

بلوچستان میں 24 گھنٹوں کے دوران سیلاب کے نتیجے میں ہونے والے حادثات میں مزید 13 اموات کی تصدیق کے بعد صوبے میں جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد 294 ہوگئی۔ پرووینشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(پی ڈی ایم اے) کی مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف بلوچستان کے سیلاب زدہ علاقوں کے دورے پر روانہ

وزیر اعظم شہباز شریف بلوچستان میں سیلاب ماثرہ علاقے صحبت پور کے دورے کے لیے روانہ ہو گئے۔ وزیر اعظم سیلاب سے متاثرہ ضلع صحبت پور میں نقصانات کا جائزہ لیں گے۔ وزیراعظم کو متاثرین کی امداد اور انفراسٹرکچر کی مزید پڑھیں