ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، میجر اور حوالدار شہید، 3 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں تین دہشت گرد ہلاک ہو گئے جبکہ میجر محمد حسیب اور حوالدار نور احمد شہید ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کا کہنا تھا مزید پڑھیں

بی ایل اے کی جانب سے کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پرایک بار پھر بزدلانہ وار

آج کوئیٹہ ریلوے سٹیشن پر ٹرین کا انتظار کرنے والے بلوچ مسافروں کو دہشتگردوں نے نشانہ بنایا ہے۔ دھماکے میں کئی معصوم شہری شہید ہوئے، یہ وہ مقامی افراد تھے جو روزمرہ کی زندگی کے معمولات کے تحت سفر کر مزید پڑھیں

امن کے قیام کے لیے وفاق بلوچستان حکومت کو ہر ممکن معاونت فراہم کرے گا: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن کے قیام کے لیے آخری حد تک جائیں گے۔ دونوں رہنماؤں نے بلوچستان میں ملک دشمن عناصر کی کارروائیوں کی روک تھام کے لیے فوری مؤثر اقدامات اٹھانے پر مزید پڑھیں

کوئٹہ: ریلوے اسٹیشن پر دھماکا، 22 افراد جاں بحق، 18 زخمی

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن پلیٹ فارم نمبر ایک پردھماکے میں بائیس افراد جاں بحق جبکہ اٹھارہ زخمی ہوگئے۔ صوبائی حکومت شاہدرندکاکہنا ہےکہ پولیس اورسیکورٹی فورسزموقع پرپہنچ چکے ہیں، واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی گئی،دھماکےکی نوعیت کا تعین کیا جارہا ہے۔ سول مزید پڑھیں

حکومت نے چھٹیوں کا اعلان کر دیا

بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمین کیلئے چھٹیوں کا اعلان کر دیا ہے۔ ہندو برادری کے مذہبی تہور دیوالی پر بلوچستان حکومت نے ہندوسرکاری ملازمین کیلئے 31 اکتوبر تا2 نومبر عام تعطیل کا اعلان کردیا ہے۔ بلوچستان حکومت کی جانب سے مزید پڑھیں

پنجگور میں فائرنگ سے ڈیم کی دیکھ بھال پر مامور5 افراد جاں بحق، 2 زخمی

بلوچستان کے ضلع پنجگور کی تحصیل پروم میں رات گئے نامعلوم مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی کے کیمپ آفس پر حملہ کرتے ہوئے 5 افراد کو ہلاک کردیا ہے۔ واقع کے فوراً بعد سیکیورٹی فورسز اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پہنچیں مزید پڑھیں