کونسے سرکاری ملازمین کو ماہ اکتوبر کی تنخواہیں نہیں ملیں گی؟

بلوچستان حکومت غیر تصدیق شدہ ملازمین کو ماہ اکتوبر کی تنخواہیں جاری نہیں کرے گی۔ صوبے بھر میں سرکاری ملازمتوں پر گھوسٹ ملازمین کی نشاندہی کرنے کے لئے محکمہ خزانہ بلوچستان کی جانب سے تمام محکموں کو ضروری ہدایات جاری مزید پڑھیں

دکی: کان حملے کے بعد سے ضلع بھر میں کوئلہ سپلائی معطل، 40 ہزار سے زائد مزدور آبائی علاقوں کو چلے گئے

دکی میں کوئلے کی کان پر ہونے والے دہشتگرد حملے کے بعد سے ضلع بھر میں کوئلہ سپلائی معطل ہے۔ لیبر ایسوسی ایشن کے مطابق عدم تحفظ کے باعث 40 ہزار سے زائد مزدور آبائی علاقوں کو چلے گئے ہیں۔ ایسوسی مزید پڑھیں

بلوچستان: دکی میں کوئلے کی کانوں پر راکٹ اور بموں سے حملہ، 20 کان کن جاں بحق، 7 زخمی

بلوچستان کے علاقے دکی میں مقامی کوئلے کی کانوں پر مسلح افراد کے حملوں میں 20کان کن جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حملوں میں جاں بحق ہونے والے کان کنوں کا تعلق پشین، قلعہ سیف اللہ، ژوب، مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا

سیکورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے بلوچستان کو بڑی تباہی سے بچا لیا اور تربت شہر میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا۔ فورسز نے 280 کلو گرام دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا جو ایک گاڑی میں نصب کیا مزید پڑھیں

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، بی ایل اے کے 6 اہم دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز نے کامیاب آپریشن کرتے ہوئے بی ایل اے کے 6 اہم دہشت گردوں کا ہلاک کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں 12 مزید پڑھیں

بلوچستان کے ساتھ سوتیلوں جیسا سلوک ہو رہا ہے: بلاول بھٹو

چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ساتھ سوتیلوں جیسا سلوک ہو رہا ہے، بلوچستان کےعوام کی ہرممکن مدد کریں گے۔ کوئٹہ میں بلوچستان کے سیلاب متاثرین میں امدادی چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب مزید پڑھیں