وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ گوادر، بارش سے متاثرہ افراد سے ملاقات

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے گوادر کے اپنے پہلے دورے کے دوران بارش سے متاثرہ افراد سے ملاقات کی اور انھیں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کراتے ہوئے کہا کہ متاثرین کی بحالی کیلئے جامع پلان پیش کیا جائے مزید پڑھیں

پارلیمانی کمیٹی کے ذریعے لاپتا افراد کے مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کریں گے: بلاول

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم مفاہمت کی سوچ کے ساتھ بلوچستان میں حکومت چلائیں گے جبکہ پارلیمانی کمیٹی کے ذریعے لاپتا افراد کے مسئلے کو حل کرنے کی کوشش کریں مزید پڑھیں

میر سرفراز بگٹی بھاری اکثریت سے وزیراعلیٰ بلوچستان منتخب

پاکستان پیپلز پارٹی کے میر سرفراز بگٹی بلوچستان کے وزیر اعلیٰ ہو گئے۔ اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے پولنگ کے بعد نتائج کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ میر سرفراز بگٹی 41 ووٹ لیکر وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے ہیں۔ اسپیکر بلوچستان مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے سرفراز بگٹی بلامقابلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے منتخب رکن صوبائی اسمبلی سرفراز بگٹی بلامقابلہ وزیر اعلیٰ بلوچستان منتخب ہوگئے۔ اس سے قبل پی پی پی نے سرفراز بگٹی کو وزارت اعلیٰ کے لیے اپنا امیدوار نامزد کرنے کا اعلان کیا تھا۔ مزید پڑھیں

سرفراز بگٹی کو پیپلز پارٹی نے وزیراعلیٰ بلوچستان نامزد کردیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے سرفرازبگٹی کو وزیراعلیٰ بلوچستان نامزد کردیا۔ پیپلزپارٹی نے پارلیمانی ارکان اوراتحادیوں سےمشاورت کے بعد فیصلہ کیا۔ سرفراز بگٹی کو وزارت اعلیٰ کے لیے نامزد کیے جانےکا باضابطہ اعلان آصف زرداری اور بلاول بھٹو کی طرف سے آج مزید پڑھیں

عبدالخالق اچکزئی بلامقابلہ اسپیکر بلوچستان اسمبلی منتخب

پاکستان مسلم لیگ ن کے عبدالخالق اچکزئی بلامقابلہ اسپیکر بلوچستان اسمبلی منتخب ہو گئے۔ سیکریٹری بلوچستان اسمبلی طاہر شاہ کاکڑ نے عبدالخالق اچکزئی کے بلامقابلہ اسپیکر منتخب ہونے کا اعلان کیا۔ طاہر شاہ کاکڑ نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی مزید پڑھیں