آئی جی بلوچستان تبدیل، معظم جاہ انصاری کو تعینات کردیا گیا

آئی جی بلوچستان عبدالخالق شیخ کو تبدیل کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق معظم جاہ انصاری کو آئی جی بلوچستان تعینات کر دیا گیا ہے۔ صدر مملکت آصف زرداری سے بلوچستان کے نئے تعینات آئی جی معظم جاہ انصاری نے مزید پڑھیں

بلوچستان: مختلف مقامات پر بی ایل اے کی کارروائیاں، 40 افراد جاں بحق

بلوچستان میں عسکریت پسند گروپ بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) نے ایک ہی دن میں موسیٰ خیل، مستونگ، بولان اور قلات میں مختلف واقعات میں 40 افراد کو قتل کردیا جب کہ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں 21 مزید پڑھیں

کسی بلوچ نے پنجابی کو نہیں، دہشتگردوں نے پاکستانیوں کو مارا، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کسی بلوچ نے کسی پنجابی کو نہیں بلکہ دہشت گردوں نے پاکستانیوں کو مارا ہے، یہ ناراض بلوچ نہیں، دہشت گرد اور شرپسند ہیں اور یہ ظالم بہت جلد کیفر کردار تک مزید پڑھیں

قلات: مسلح افرادکی فائرنگ سے پولیس اور لیویز اہلکاروں سمیت 10 افراد جاں بحق

ایس ایس پی قلات دوستین دشتی کے مطابق فائرنگ سے پولیس کا ایک سب انسپکٹر، چار لیویز اہلکار اور پانچ شہری جاں بحق ہوئے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہ اور شہر میں مسلح افراد رات سے پولیس مزید پڑھیں

وزیر داخلہ بلوچستان ضیا لانگو ڈی نوٹیفائی

الیکشن ٹریبونل نے وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیا لانگو کو ڈی نوٹیفائی کرتے ہوئے 7 پولنگ اسٹیشز پر دوبارہ ووٹنگ کا حکم دے دیا۔ بلوچستان ہائیکورٹ میں جسٹس عبداللہ بلوچ نے انتخابی عذرداری کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے حلقہ مزید پڑھیں

جرمنی کی پاکستانی طلبا کے لئے اسکالرشپ کا اعلان

بلوچستان میں جرمنی کے اعزازی قونصل میر مراد بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے طلبا بہت جلد جرمنی میں اسکالرشپس پر اعلیٰ تعلیم حاصل کرسکیں گے۔ مراد بلوچ نے چیف ایگزیکٹیو آفیسر بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ محمد زکریا خان مزید پڑھیں