کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برفباری، سردی کی شدت میں اضافہ

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں برفباری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے وادی زیارت، پشین،مسلم باغ، کان مہترزئی سمیت بلوچستان کے شمالی علاقوں میں برفباری کا نیا اسپیل گذشتہ رات گئے شروع ہوا جو کہ اب مزید پڑھیں

پاک ایران بارڈرپرسرحد پارسے دہشت گردوں کی فائرنگ، پاک فوج کے 4 سپاہی شہید

پاک ایران سرحد پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے سیکیورٹی فورسز کے 4 جوان شہید ہوگئے۔ ایران کی سرزمین سے پنجگور میں فائرنگ کی، جس میں سیکیورٹی فورسز کے چار جوان جام شہادت نوش کرگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں

بلوچستان: ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گزشتہ مزید پڑھیں

’گاڑی چڑھا دو، نہ ہم ہونگے، نہ آٹا لینے آئینگے’، سڑک پر لیٹے بزرگ شخص کی دہائی

بلوچستان میں گندم کا بحران ہر گزرتے دن کے ساتھ سنگین ہوتا جارہا ہے اور بحران کی وجہ سے آٹا سرکاری نرخوں پر نہ ملنے پر شہریوں کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا ہے۔مظاہرین نے وزیراعلیٰ سیکٹرٹریٹ جانے والی شاہراہ مزید پڑھیں

قلعہ سیف اللہ کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ، 7 افراد جان بحق 

بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ کے قریب خوفناک ٹریفک حادثے میں 7 افراد جان بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق قلعہ سیف اللہ کے قریب بس حادثے میں سات افراد جاں بحق اور دس زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو سول اسپتال منتقل مزید پڑھیں

زرداری سے ملاقات کے بعد بلوچستان کے اہم سیاسی رہنما پی پی میں شامل

سابق صدر آصف علی زرداری سے بلوچستان کے اہم سیاسی رہنماؤں نے ملاقات کی ہے۔ترجمان کے مطابق سابق صدر سے ملاقات کے بعد بلوچستان کے اہم سیاسی رہنماؤں نے پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ ترجمان کا کہنا تھاکہ سابق مزید پڑھیں

وزیراعظم کا بلوچستان میں دانش اسکول کے قیام کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے اسمارٹ اسکول کو بلوچستان میں پہلے دانش اسکول میں تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا۔ شہباز شریف نے اپنے دورہ بلوچستان کے موقع پرسیلاب متاثرین اورعمائدین سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سیلاب سے پورا صحبت مزید پڑھیں

محکمہ داخلہ حکومت بلوچستان نے لاپتہ افراد سے متعلق پارلیمانی کمیشن قائم کردیا

 محکمہ داخلہ بلوچستان نے کابینہ کی منظوری کے بعد لاپتہ افراد کے حوالے سے اعلیٰ اختیاراتی پارلیمانی کمیشن کے قیام کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ محکمہ داخلہ اور قبائلی امور کی جانب سے لاپتہ افراد سے متعلق اعلیٰ اختیاراتی پارلیمانی کمیشن مزید پڑھیں

صوبائی حکومت نے حق دو تحریک کے تمام مطالبات تسلیم کرلئے ہیں

 بلوچستان حکومت نے گوادر دھرنے کے تناظر میں حق دو تحریک کے تمام مطالبات کو منظور کرنے کا اعلان کردیا۔وزیرداخلہ بلوچستان نے کوئٹہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت نے حق دوتحریک کے تمام مطالبات تسلیم مزید پڑھیں