بلوچستان کے تین اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلیے پولنگ کا عمل جاری

بلوچستان کے تین اضلاع حب، لسبیلہ اور پشین میں بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل جاری ہے، پولنگ پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ رپورٹس کے مطابق ضلع حب 1 میونسپل کارپوریشن اور 3 میونسپل مزید پڑھیں

بلوچستان کے شمالی اضلاع میں سردی کی شدت میں اضافہ

بلوچستان کے شمالی اضلاع میں سرد ہوائیں چل پڑیں اور بالائی علاقوں میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سےنیچےگرگیا۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق اتوارکی شام سے شمالی بلوچستان میں بارش اور برفباری کا امکان ہے، قومی شاہراہوں کے ہل مزید پڑھیں

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم رئیسانی کا جے یو آئی میں شامل ہو نے کا اعلان

سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب اسلم خان رئیسانی جمیعت علمائے اسلام میں شامل ہو گئے۔ صحافیوں سے غیر رسمی ملاقات میں بات چیت کرتے ہوئے نواب اسلم خان رئیسانی نے کہا کہ وہ 7 دسمبر کو مولانا فضل الرحمان کے مزید پڑھیں

کوئٹہ دھماکے میں ملوث عناصر اور انکے سرپرست جلد قانون کی گرفت میں‌ ہوں‌ گے: وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کوئٹہ میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کے قریب دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ میر عبدالقدوس بزنجو نے دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائی میں قیمتی جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا مزید پڑھیں

کوئٹہ: پولیس ٹرک کے قریب دھماکا، اہلکاروں سمیت 22 افراد زخمی

کوئٹہ کے علاقے بلیلی میں دھماکے سے 16 پولیس اہلکاروں سمیت 22 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق دھماکے میں بلوچستان کانسٹیبلری کے ٹرک کو نشانہ بنایا گیا، دھماکے کے باعث قریب سے گزرنے والی گاڑیاں بھی زد میں مزید پڑھیں

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 10 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 10 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ہوشاب کے علاقے میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر مزید پڑھیں

بلوچستان کے مالی بحران سے نمٹنے کے لئےوزیراعلیٰ کا وزیراعظم کے پاس جانے کا فیصلہ

 وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے بلوچستان کے مالی بحران پر سیاسی قیادت کے ہمراہ وزیرعظم سے ملاقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ بلوچستان وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں وفاقی منصوبوں پر عملدرآمد کی پیش رفت اور سست روی پر مزید پڑھیں