قدرتی معمہ یا خطرے کی گھنٹی؟ مکران کے ساحل پر سمندر سبز ہوگیا

مکران کے ساحلی علاقوں میں سمندر کا پانی غیر معمولی طور پر سبز ہوگیا۔ ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات کے مطابق گوادر، پسنی، جیوانی اور اورماڑہ میں الجی(کائی) جمع ہونے سے آکسیجن کی سطح میں کمی ہوئی۔ انہوں نے بتایاکہ الجی بلوم(کائی) مزید پڑھیں

خاران میں دہشتگردوں کی بینکوں میں لوٹ مار، سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی میں 12دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع خاران میں دہشت گردوں نے بینکوں میں لوٹ مار کی، تاہم سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی میں 12 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کے مطابق خاران میں بھارتی حمایت یافتہ مزید پڑھیں

محسن نقوی اور سرفراز بگٹی کا ایف سی بلوچستان نارتھ ہیڈکوارٹر کا دورہ، فورس کے کردار کی تعریف

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے فرنٹیئر کور بلوچستان نارتھ ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ایف سی کے افسران اور جوانوں کی قربانیوں کو سراہتے ہوئے قیامِ امن مزید پڑھیں

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا بڑا آپریشن ،اہم دہشت گرد گرفتار

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد ساجد احمد کو گرفتار کرلیا، ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اعزاز گورایہ کا کہنا ہے کہ گرفتار دہشتگرد ساجد احمد اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد سے فارغ التحصیل ہے۔ کوئٹہ مزید پڑھیں

کسٹمز انفورسمنٹ نے کروڑوں روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کرلیا

کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے پچیس کروڑ روپے سے زائد مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کرلیا۔ ایف بی آر کے مطابق یہ کاروائی قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ضلعی انتظامیہ قلات کی معاونت سے کی گئی ،ضبط کیے گئے مزید پڑھیں

کسٹمز انفورسمنٹ نے کروڑوں روپے مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کرلیا

کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے پچیس کروڑ روپے سے زائد مالیت کا اسمگل شدہ سامان ضبط کرلیا۔ ایف بی آر کے مطابق یہ کاروائی قانون نافذ کرنے والے اداروں اور ضلعی انتظامیہ قلات کی معاونت سے کی گئی ،ضبط کیے گئے مزید پڑھیں

بلوچستان کے ساحلوں پر سمندری پانی سبز ہوگیا، یہ کس خطرے کی گھنٹی ہے؟

پاکستان کے ساحلی علاقوں خصوصاً بلوچستان کے شہروں گوادر، پسنی، جیوانی اور اورماڑا کے قریب سمندری پانی کائی کے باعث سبز ہو گیا ہے، تاہم سمندری ماہرین کے مطابق اس سے کسی قسم کا خطرہ لاحق نہیں۔ گوادر ڈیولپمنٹ اتھارٹی مزید پڑھیں

قلات میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشت گرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کے دوران فتنہ الہندوستان کے 4 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسزنے خفیہ اطلاعات پر آپریشن کرتے ہوئے دہشتگردوں کےٹھکانے کو مؤثرطریقے سے نشانہ مزید پڑھیں